پاکستان جوتا چھپائی سے برسائی تک سیاسی شخصیات پرجوتا پھینکنا ’عوامی غصے‘ کا اظہار ماناجاتا ہے،تاہم یہ نہ تو درست ہے، نہ ہی اس کی ہمت افزائی کی جاسکتی ہے۔
نقطہ نظر پیشِ خدمت ہے ڈرامہ سیریل ’سینیٹ انتخاب‘ تمام سیاسی جماعتیں سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بے یقینی کا شکار تھیں۔
نقطہ نظر پنجاب پولیس کا انسپکٹر عابد باکسر کون تھا. . . اسپورٹس کوٹےپربھرتی ہونیوالا انسپکٹر’انکاؤنٹرز‘ کی وجہ سےمشہور ہوا،ایک فوجی کی بیوہ کے قتل کے الزام میں 11سال سےفرار ہے۔
نقطہ نظر راؤ انوار آغاز سے انجام تک! راؤ انوار کا کیرئیر اختتام کے قریب ہے، مگر حالیہ مقابلے پر سوالات اٹھنے کے بعد لگتا ہے کہ وہ بہت بُری طرح پھنس چکے ہیں۔
نقطہ نظر ہری پور کا نابینا ڈاکیا، تنخواہ صرف ایک ہزار حافظ صاحب کے نام سے مشہور محمد انور نامی ڈاکیے نابینا ہونے کے باوجود 44 سال سے پہاڑی دیہات میں ڈاک تقسیم کر رہے ہیں۔
نقطہ نظر وزیروں کے شہر میں غریبوں کی ایمانداری ٹیکسی سے اتر کر دفتر پہنچا تو یاد آیا کہ موبائل فون ٹیکسی میں رہ گئے ہیں۔