وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی، آئی جی کو صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی ہدایت
بتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ دھماکے دہشت گردی کی کارروائی نہیں ہیں بلکہ پولیس ڈیپو میں موجود دھماکہ خیز مواد اور اسلحے میں آگ لگنے کی وجہ سے ہوئے ہیں، آئی جی پی