پاکستان راجن پور میں کومبنگ آپریشن، 8 'دہشت گرد' ہلاک گیاندری میں کومبنگ آپریشن کے دوران متعدد دہشتگردوں کو گرفتارکرکے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر