پاکستان چیف جسٹس کے خلاف بات کرتے وقت اپنے حواس میں نہیں تھا، رہنما پیپلز پارٹی پیپلز پارٹی کراچی چیپٹر کے مسعود الرحمٰن عباسی، چیف جسٹس کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر توہین عدالت کے الزامات کا سامنا کررہے ہیں۔
پاکستان شجرکاری مہم: سپریم کورٹ، حکومتی نقطہ نظر پر برہم جنگلات لگانا اور پہلے سے موجود جنگلات کی توسیع ملک، اس کے ماحول اور ہماری آنے والی نسلوں کے لیے انتہائی اہم ہے، عدالت
پاکستان بلوچستان ہائیکورٹ میں پہلی مرتبہ خاتون چیف جسٹس کی تقرری کا امکان چیف جسٹس محمد نور 31 اگست کو ریٹائرر ہوں گے جس کے بعد جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر کو اہم عہدے پر فائز کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کا دھرنا اور پاناما کیس : وزیر اعظم کے لیے دہرا خطرہ سپریم کورٹ کا 3رکنی بنچ 20 اکتوبر کو پاناما پیپرز اسکینڈل کے حوالے سے دائر پانچ مختلف درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین