پاکستان بلوچستان: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی کا قلات، نوشکی میں پرتپاک استقبال پاک-چین اقتصادی راہداری سے بلوچستان کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
پاکستان بلوچستان: خضدار میں ٹریفک حادثہ، 6 پولیس اہلکار جاں بحق پولیس اہلکار کوئٹہ میں ٹریننگ کورس پر تھے، جو عید کی چھٹیاں منانے لسبیلہ اور حب چوکی جارہے تھے، پولیس
پاکستان بولان: لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس کے اہلکار جائئے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
پاکستان بلوچستان: لسبیلہ میں سیلنڈر دھماکے سے 8 افراد جاں بحق مرکزی بیلا بازار میں دکان کے اندر سیلنڈر کی ری فلنگ کے دوران دھماکا ہوا، آگ لگنے کے باعث 20 افراد جھلس کر زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان خضدار: کار اور وین میں تصادم، 9 افراد جاں بحق حادثہ اتنا شدید تھا کہ پک اپ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، ضلعی انتظامیہ نے ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی۔
پاکستان پاک بحریہ نے خضدار زلزلہ متاثرین کے لیے 5 ٹن خوراک بھیج دی خوراک میں چینی، چاول، گھی، آٹا، دالیں اور دیگر ضروری چیزیں شامل ہیں، نیوی کپتان محمد ایاز کاکڑ
پاکستان خضدار: زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری زلزلے سے 200 خاندان بے گھر ہو چکے ہیں جنہیں ریسکیو عملے کی مدد سے محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔
پاکستان خضدار میں زلزلے کے جھٹکوں سے 80 گھر منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر بلوچستان کے ضلع خضدار میں 5.2 شدت کا زلزلہ صبح 11بجکر 55منٹ پر آیا اور اس کا مرکز اورناجی کے قریب واقع تھا۔
پاکستان کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، چیئرمین سینیٹ کے بھائی جاں بحق اتھل میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی کار آئل ٹینکر سے ٹکرائی اور ڈرائیور سمیت چیئرمین سینیٹ کے بھائی جاں بحق ہوئے، مقامی انتظامیہ
پاکستان خضدار میں زائرین کی بس کھائی میں جاگری، 23 افراد جاں بحق بس بھلونک کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر الٹ گئی اور کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان خضدار میں بم دھماکا، 4 مزدور زخمی شر پسندوں نے امپرووائزڈ ایکسپلوزو ڈیوائس ایک موٹر بائیک میں نصب کر رکھی تھی، پولیس حکام
پاکستان بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ٹریفک حادثہ، 4 فٹبالر جاں بحق قلات ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم کے 5 اراکین ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے مستونگ جارہے تھے کہ ان کی کار ٹرک سے ٹکرا گئی۔
پاکستان بلوچستان: غیرت کے نام پر مرد اور عورت کو ’پھانسی‘ ضلع قلات میں کیے جانے والے قتل کے پسِ پردہ حقائق جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، لیویز حکام
پاکستان بلوچستان: 2 ٹریفک حادثوں میں 13 افراد جاں بحق، 35 زخمی پہلا واقعہ حب میں پیش آیا جس میں مسافر کوچ پسنی سے کراچی جارہی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب کوچ الٹ گئی۔
پاکستان نئی حلقہ بندیاں: بلوچستان کے علاقے کو سندھ میں شامل کرنے پر احتجاج ایک علاقہ جو بلدیاتی انتخابات میں بلوچستان کا حصہ ہو لیکن پھر ایسے سندھ میں شامل کرلیا جائے، مشتاق احمد
پاکستان سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے گھر پر راکٹ حملہ راکٹ علی الصبح نامعلوم مقام سےفائر کیا گیا،جس سےگھر کا مرکزی دروازہ متاثر ہوا، سربراہ بی این پی گھر پر موجود نہیں تھے۔
پاکستان سی پیک بھی کالا باغ ڈیم بن جائے گا، اختر مینگل منصوبہ صرف پنجاب کیلئے ہے،حکمرانوں کوبلوچستان کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں،سربراہ بی این پی(ایم) کا عوامی اجتماع سے خطاب
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین