پاکستان گوادر: حق دو تحریک کے سربراہ کی رہائی کیلئے خواتین مارچ وہ ہمارے مسائل پر آواز اٹھانے کی وجہ سے جیل میں ہیں، اس لیے گوادر کے لوگ ان کی حمایت میں نکل آئے ہیں۔
پاکستان گوادر: حق دو تحریک کے رہنما کی گرفتاری کے بعد علاقے میں بے چینی مولانا ہمارے بنیادی، قانونی حقوق کے لیے مہم چلا رہے ہیں جو نہ تو آئین اور نہ ہی ریاستِ پاکستان کے خلاف ہے، عوام کا ردعمل
پاکستان بلوچستان: سیلاب متاثرین کو پناہ دینے کیلئے قدیمی مندر کے دروازے کھول دیے گئے مقامی ہندو برادری نے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کرکے سیلاب متاثرین کو مندر میں پناہ لینے کی دعوت دی، شہری
پاکستان دادو شہر کے گردونواح سیلاب کے سبب مکمل زیر آب آنے کا خطرہ پیر برانچ پر رنگ بند میں گہرا شگاف پڑنے سے پانی دادو کی جانب بہنا شروع ہوگیا جس سے راستے میں موجود 300 دیہات زیرآب آچکے ہیں، رپورٹ
پاکستان ’پانی اس وقت سر پر آن پہنچا، جب سب بستروں پر گہری نیند سورہے تھے‘ ہم سیلاب کی تباہ کاریوں سے سے ناواقف نہیں، ہم نے نکلنے سے پہلے صبح کا انتظار کیا جو غلط فیصلہ تھا، علاقہ مکین
پاکستان بلوچستان: شیرانی جنگل میں آگ بجھانے کی کوششیں بدستور جاری امکان ہے کہ ایرانی طیارہ 12 چکروں میں آگ پر قابو پا لے گا لیکن سب سے بڑی امید بارش ہے، جو ایک ہی بار میں مکمل آگ بجھا سکتی ہے۔
پاکستان بیان بازی نہیں عملی اقدامات کریں، لاپتا افراد کے لواحقین کا مطالبہ 2008 کے بعد سے تمام وزرائے اعظم نے لاپتا افراد کے بارے میں بات کی لیکن آج تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، سمی دین بلوچ
پاکستان بلوچستان میں کان کنوں کے حقوق کی خلاف وزری پر تشویش ہے، ایچ آر سی پی رواں سال کان کنی کے حادثات میں 176 افراد جاں بحق اور 180 زخمی ہوئے ہیں، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان
نقطہ نظر غیر قانونی طریقے سے سرحد پار کرنے والوں کا سفرنامہ میں سوچنے لگا کہ اس سفر میں انہیں مزید کن حالات کا سامنا ہوگا۔ کیا انہیں اپنے اہلِ خانہ سے دوبارہ ملنے کا کبھی موقع ملے گا یا نہیں
نقطہ نظر چین کی بڑھتی دلچسپی سے پاکستانی ماہی گیر خوفزدہ کیوں؟ ’مقامی لوگوں کے لیے شاید ہی کوئی مچھلی بچی ہے، ہمارے پانیوں میں چینیوں کو کس طرح اور کیوں مچھلی پکڑنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔‘
پاکستان بلوچستان یونیورسٹی کا ویڈیو اسکینڈل، اہم معاملے کا نقطہ آغاز قصورواروں کے خلاف کارروائی سے قطع نظر، ویڈیو اسکینڈل سے ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کو ایک بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔
پاکستان لاک ڈاؤن کے دوران گیس کمپنی پر بڑھا چڑھا کر بل بھیجنے کا الزام لاک ڈاؤن کے دوران میٹر ریڈنگ حاصل کرنے میں دشواریوں کی وجہ سے چند عارضی بل گزشتہ سال کی کھپت کے اندازے کی بنیاد پر بنائے گئے، حکام
نقطہ نظر کانی کا تنہا رومیو ان کے اصرار پر ہم گاؤں کے لیے نکل جاتے ہیں اور پیچھے عبدالرحمٰن اکیلے اپنی بکریوں کے ساتھ رہ جاتے ہیں۔
پاکستان بلوچستان: خواتین کی گرفتاری کے خلاف سماجی و سیاسی کارکنوں، وکلا کا احتجاج آزادی اظہار پر زور دیا جا رہا ہے لیکن وفاقی اور صوبائی حکومتیں میڈیا ہاؤسز کو تحفظ فراہم نہیں کررہیں، شرکا احتجاج
پاکستان 'میرے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکامی سے دوچار ہوگی' وہی حشر ہوگا جس طرح سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف قرارداد کا ہوا تھا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری
پاکستان چین، گوادر میں 19 فیکٹریاں قائم کرے گا، چینی سفیر چینی سفیر یاؤ جنگ نے بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں چینی حکومت کی عدم دلچسپی سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔
پاکستان ایف بی آر پر بلوچستان میں تجارت روکنے کی کوشش کا الزام قانونی تجارت کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے یہ لوگ جان بوجھ کر اسمگلنگ کو فروغ دے رہے ہیں، کوئٹہ ایوانِ صنعت وتجارت
دنیا 'ہم اسمگلروں کے رحم و کرم پر ہیں اور برداشت کرنے کیلئے پیدا ہوئے ہیں' 2 دن سے بغیر پانی اور خوراک کے زندگی گزار رہے ہیں، کابل سے یہاں آنے میں تقریبا ایک ماہ کا عرصہ لگا، افغان پناہ گزین
پاکستان بلوچ قوم پرستوں کے درمیان انتخابی تناؤ بلوچستان میں اس وقت 3بڑی قوم پرست جماعتیں بی این پی، بی این پی عوامی، این پی آئینی حدود میں رہتے ہوئے سیاست کر رہی ہیں۔
پاکستان انسانی اسمگلنگ: بڑھتا ہوا غیر قانونی کاروبار پاکستانیوں سمیت ہزاروں غیر قانونی مہاجرین مغربی ممالک میں پہنچنے کیلئے بلوچستان کا انتہائی پُرخطر راستہ استعمال کرتےہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین