سوگ میں ڈوبی برادری قانون دانوں کی ایک پوری نسل مٹا دی گئی ہے اور یہ ایسا خلاء ہے جسے پر ہونے میں کئی دہائیاں لگیں گی۔