قدرت کے یہ خوبصورت مناظر شہروں میں بسنے والوں کی روح اور جسم دونوں کے لیے تھراپی کا کام کرتے ہیں جہاں ان وادیوں میں آکر دل و دماغ جیسے تروتازہ ہوجاتے ہیں۔
اس وادی میں سرسبز مخملی گھاس، ندی نالے، آبشاریں، جھرنے، جھیلیں، پہاڑ اور گلیشیئر موجود ہیں جو اسے میری نظر میں پاکستان کا خوبصورت ترین علاقہ بناتے ہیں۔