پاکستان چارسدہ میں پولیس چوکی پر طالبان دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کو چوکی پر رکنے کا اشارہ کیا جس پر انہوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی، دو اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان چارسدہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی پر فسادات پھوٹ پڑے مشتعل مظاہرین مندانی تھانے میں گھس گئے اور وہاں 17 گاڑیوں اور موٹرسائیکلز کے علاوہ سرکاری ریکارڈ کو نذرِ آتش کردیا، عینی شاہدین
پاکستان بیگم نسیم ولی اوراسفند یار کی دوریاں ختم، مل کر سیاست کرنے کا عزم دونوں رہنماؤں نے اپنے کارکنان کو پارٹی کے ایک منشور پر عمل کرنے اور باچا خان کے پیغام کو پھلانے کی ہدایت دی۔
پاکستان چار سدہ: ٹریفک پولیس پر حملہ، 2 اہلکار قتل حکام کے مطابق چار سدہ واقع میں حملہ آوروں نے دونوں پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی کے دوران سر میں گولیاں ماری ہیں۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی