نقطہ نظر 'بہتر ہوگا کہ آپ پاکستان چلے جائیں' ہزاروں مسلمانوں نے قاتلانہ اور لٹیرے ہندو اور سکھ بلوائیوں سے بچنے کی خاطر پرانے قلعے میں پناہ لی ہوئی تھی۔