پاکستان ریلوے نیٹ ورک کو ترجیحی بنیادوں پر شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ پہلے مرحلے میں حکام نے 99 مقامات کا تعین کیا ہے، جہاں شمسی توانائی کے ذریعے 33.326 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی جائے گی، چیئرمین ریلوے
پاکستان پنجاب اب تک کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ پیش کرنے کیلئے تیار اے ڈی پی میں لاہور اور صوبے کے دیگر چھوٹے شہروں اور قصبوں میں جاری اور نئے منصوبوں کے خاصہ حصہ مختص کیا گیا ہے۔
پاکستان آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین دو ماہ بعد بالآخر ترکی پہنچ گئی سامان لے جانے والی ٹرین اس وقت ترکی کی سب سے بڑی جھیل وان کے قریب کھڑی ہے جو کہ ملک کے مشرق میں واقع ہے، ترجمان پاکستان ریلوے
پاکستان عید منانے کیلئے آبائی علاقے جانے والوں کا ریلوے اسٹیشنز، بس اڈوں پر رش اتنی بڑی تعداد میں مسافروں کو سنبھالنا مشکل ہوگیا ہے جو ٹکٹ کاؤنٹر پر طویل عرصے سے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں، عملہ بس ٹرمینل
پاکستان ’جعلی شناختی کارڈ پر لین دین، ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات میں مسئلہ ہے‘ ایک لاکھ روپے یا زائد کی مصنوعات خریدتے وقت خریدار کو شناختی کارڈ کی نقل دینے میں مسئلہ نہیں ہونا چاہیے، چیئرمین ایف بی آر
پاکستان پاکستان کا 10 بھارتی ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر اعتراضات اٹھانے کا فیصلہ پکال دل، لوئر کلنائی ہائیڈرو پراجیکٹس سمیت 10منصوبوں پر تشویش ہے جن پر بھارت سے جواب طلب کیا جائے گا، انڈس واٹرز کمیشن پاکستان
پاکستان ایم ایل ون کے ٹینڈر کا عمل شروع کرنے کیلئے حکومت، چین کے گرین سگنل کی منتظر منصوبے کی بال اب متعلقہ چینی حکام کی کورٹ میں ہے، ہماری طرف سے کچھ بھی زیر التوا نہیں ہے، چیئرمین ریلوے
کاروبار ایس این جی پی ایل 7 سال سے نئے کنیکشنز کا سالانہ کوٹہ مکمل استعمال کرنے میں ناکام مارچ 2021 تک نئے زیر التوا کینکشنز کی تعداد 28 لاکھ تک پہنچ گئی تھی جس میں زیادہ تر کنیکشن گھریلو کیٹیگری کے تھے، رپورٹ
پاکستان پنجاب، خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی دوبارہ معطل پنجاب میں متعلقہ حکام کو سی این جی اسٹیشنز اور عام صنعتی سیکٹر کو گیس کی فراہمی روکنے کا حکم زبانی دیا گیا، رپورٹ
پاکستان 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری کیلئے ایم ایل ون منصوبہ چینی بینک کو ارسال ریلوے کا انفرا اسٹرکچر جدید بنانے کے اس منصوبے پر 6 ارب 80 کروڑ ڈالر خرچ کیے جائیں گے، سیکریٹری ریلوے
پاکستان ریلوے کے خستہ حال ٹریکس کی فوری مرمت کی جائے، ٹرین ڈرائیورز کا مطالبہ حکام ٹریکس کی صورتحال سے بخوبی آگاہ ہیں، ملتان تا کراچی سیکشن کی حالت بہت بری اور ٹرین چلانے کے لیے ٹھیک نہیں، ڈرائیورز
پاکستان حکومتِ پنجاب نے چند کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی گزشتہ چند روز کے دوران3حکم ناموں کے ذریعے متعدد صنعتوں اور مختلف قسم کے کاروبار کو دفعہ 144 سے مستثنٰی قرار دیا گیا۔
پاکستان قلعے میں شادی کی تقریب: غفلت برتنے پر والڈ سٹی اتھارٹی کا افسر برطرف ابتدائی تحقیقات کی روشنی میں آصف ظہیر کو برطرف کر کے خدمات سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو واپس کردیں، کامران لاشاری
پاکستان گیس بحران میں اضافے پر حکومت حرکت میں آگئی خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف سیکٹرز میں گیس چوری اس شارٹ فال کی بڑی وجہ ہے، سینئر عہدیدار ایس این جی پی ایل
پاکستان منگلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کے بعد بحال زلزلے سے پانی میں فوراً مٹی پھیلنا شروع ہوجاتی ہے، جو بجلی پیدا کرنے والی ٹربائنز کیلئے تباہ کن ہوسکتا ہے، واپڈا
پاکستان شہباز شریف ڈیل کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید جنہوں نے ملک کا پیسا لوٹا ہے، وہ جان لیں کہ انہیں لندن سے بھی گرفتار کرکے پاکستان لایا جاسکتا ہے، وزیر ریلوے
پاکستان بھارت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا پاکستان سے خصوصی ٹرین یاتریوں کو لینے پہنچی، بھارتی حکام نے ٹرین کو اپنی حدود میں داخلے کی اجازت نہیں دی، رپورٹ
پاکستان مہمنڈ ڈیم کا ٹھیکہ ’متنازع ٹھیکیدار‘ کو دینے کی منظوری اللہ کا شکر ہے کہ بالآخر اس کی تعمیر کا ٹھیکہ سی جی جی سی اور ڈیسکون کے جوائنٹ وینچر کو دے دیا گیا، چیئرمین واپڈا
پاکستان چترال: گولین گول بجلی منصوبے کا ایک اور یونٹ نیشنل گرڈ سے منسلک 36 میگا واٹ کا دوسرا یونٹ کامیابی سے منسلک کردیا،جس سے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوگا، چیئرمین واپڈا
پاکستان فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار ضلع جامشورو میں دراوٹ ڈیم کا منصوبہ مکمل کیا جاچکا ہے جسے بہت جلد سندھ حکومت کے حوالے کردیا جائے گا، چیئرمین واپڈا
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا