ہوا کے معیار میں گراوٹ سے امراض تنفس بڑھ گئے، شہر بھر میں سڑکوں کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں کے باعث دھول سے بچنا ممکن نہیں، مدافعتی نظام متاثر ہو رہا ہے، شہری ماسک پہنیں، ماہرین صحت
ایچ آئی وی کے پھیلاؤ میں پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، تقریبا ایک لاکھ پینسٹ ہزار افراد ایچ آئی وی کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، ڈاکٹر عائشہ عیسانی
کوئی قانون والدین کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر مجبور نہیں کر سکتا، مؤثر آگاہی مہم چلانی چاہیے، ویکسین کے بارے میں غلط فہمیاں دور کرنی چاہئیں، ڈاکٹر عبدالغفور شورو