پاکستان کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پر حملہ، 61اہلکار جاں بحق، 117زخمی 3 دہشت گرد بھی مارے گئے، سینٹر کلیئر قرار، حملہ آور افغانستان میں ساتھیوں سے مسلسل رابطے میں تھے،آئی جی ایف سی
پاکستان کوئٹہ: آپریشن کے دوران جھڑپ میں دو 'دہشت گرد' ہلاک کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر ہونے والے کومبنگ آپریشن کے دوران فورسز سے جھڑپ میں دو 'دہشت گرد' ہلاک ہوئے، ایف سی ترجمان
کاروبار ایران،افغانستان سے تجارتی بندش: تاجروں کو کروڑوں کا نقصان بینک کے ذریعے تجارت لازمی قرار دیئے جانے کی وجہ سے ایران اور افغانستان کے ساتھ گزشتہ 3 روز سے تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔
پاکستان کوئٹہ دھماکا:ہلاک وکیل کےاکاؤنٹ سےرقم چرانے والا ملزم گرفتار ملزم ہسپتال کا وارڈ بوائے تھاجس نے موقع کا فائدہ اٹھا کر وکیل کی جیب سے چیک نکالا اور اپنے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کی،پولیس
پاکستان کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خودکش دھماکا، 70افراد ہلاک ٹی ٹی پی سے علیحدگی اختیار کرنے والے دہشت گرد گروپ جماعت الاحرار کا دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ۔
پاکستان ہرنائی: سیلابی ریلے میں بہہ کر 8 افراد ہلاک، 8 لاپتہ تیز بارش کےباعث ترسی تنگئی میں سیلاب آنےسے وہاں پکنک منانے والوں کی 6گاڑیاں بہہ گئی،5 افراد کو زخمی حالت میں بچالیا گیا۔
پاکستان کوئٹہ: پاک ترک اسکول کی بندش کے مطالبے کےخلاف احتجاج مظاہرین میں شریک اساتذہ، طلبا اور والدین کا کہنا تھا کہ تعلیم اور سیاست کو الگ رکھا جائے۔
پاکستان سی پیک کے مغربی روٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،ممنون حسین کچھ لوگ راہداری منصوبے کے مغربی روٹ کی تبدیلی کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کرکے منصوبے کو متنازع بنا رہے ہیں، صدر پاکستان
پاکستان بلوچستان:کالعدم تنظیم کے 6 کارندوں کی گرفتاری کا دعویٰ کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ملزمان نے کوئٹہ کے 2 اہم بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا، وزیر داخلہ بلوچستان
پاکستان کوئٹہ میں ہزارہ قبیلے کے 2 افراد کی 'ٹارگٹ کلنگ' کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 2 مزدوروں غلام نبی اور محمد نبی کو سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین