نقطہ نظر صحافی اور مکینک میں فرق برخوردار تم کیا جانو صحافت کی الف ب، یہ تو ہے ہی استاد شاگردی کا کھیل اس میں ڈگری وگری کیا حیثیت رکھتی ہے؟