نقطہ نظر افسانہ: آسیب زدہ ماحول، خوفناک بارش اور محبوب کی ابھرتی یادیں شکر ہے کہ ماؤں پر ٹوٹی قیامت سے بچے انجان رہتے ہیں۔ ہر آفت اور قیامت کے شور سے بے خبر ہوکر بچے سو رہے تھے۔
نقطہ نظر کورونا کے دوران دبئی میں گزرنے والے دن اور رات! مالی مشکلات کے باوجود کورونا سےلڑنے والے ڈاکٹروں کو 10، 10 سال کے ویزے جاری کیے گئےاور فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو بونس بھی دیے گئے
نقطہ نظر افسانہ: زرد شام میں خزاؤں کو ٹھکرا کر کبھی نکل نہ سکی تھی۔ سو اکثر سوکھے پتوں کے کنارے ٹھہر کر میں شامِ غریباں کے کچھ مرثیے ضرور سنتی۔
نقطہ نظر یادِ ماضی کی پٹری پر دوڑتی ٹرین کا سفرنامہ بیوی بچوں کے ساتھ وقت گزارے، ہنستے مسکراتے عرصہ بیت چکا ہے تو ٹرین کی ٹکٹ کٹائیں اور کسی لمبے سفر پر نکل پڑیں.
نقطہ نظر متحدہ عرب امارات میں ماہ رمضان کیسے گزرتا ہے؟ جو عرب امارات میں رمضان سب کے لیے مشکل نہیں بلکہ رحمتوں برکتوں اور آسانیوں کا مہینہ بن کر آتا ہے۔
نقطہ نظر ایئرپورٹ تماشا: میرے دیس کا مجمع آخر معاشرہ کب بنے گا؟ کسی کو سزا ملے یا نہیں، ایک عورت کو سزا دے کر آپ اس رحجان کو روک نہیں سکتے، سزا دینی ہے تو اس سارے مجمعے کو بھی دیجیے۔
نقطہ نظر طویل عرصے بعد لاہور کی سیر منگل کے دن اقبال پارک، شاہی قلعے اور بادشاہی مسجد میں لوگوں کی تعداد دیکھی تو حیرت ہوئی کہ ویک ڈے پر اتنی دنیا؟
نقطہ نظر تارکینِ وطن کب تک 'خود غرض' کہلائیں گے پاکستان میں کئی سکہ بند لکھاری اور لفظوں کے جادوگر اکثر بیرون ملک جانے والوں کو کوستے او برا بھلا کہتے دکھائی دیتے ہیں۔
نقطہ نظر امارات کے صحرا سے زرخیز زمین کی اہمیت پوچھیں پھلدار درخت، پھولدار بیلیں اور لہلہاتی ہریالی، یہ سب ہمارے دیس میں قدرت کی مہربانی ہی تو ہے.
نقطہ نظر امارات میں واقع 'مِنی پاکستان' اگر آپ امارات میں رہتے ہیں اور اپنے دیس کی بہت یاد آ رہی ہے تو پاکستانی سفارت خانے کا صرف ایک چکر لگا لیجیے۔
نقطہ نظر پاکستانیوں کا 'اماراتی ڈریم' ہمارے حکمران عوام کو دبئی کے مقامی لوگوں جیسی سہولتیں نہیں دے سکتے مگر خود عرب بادشاہوں کی سی زندگی گزار سکتے ہیں۔
نقطہ نظر ایک پردیسی کی عید کی روداد پردیسی عید کی ایک سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ ہمیشہ ایک جیسی نہیں ہوتی، یہ آپ کو ہر سال ایک نئے انداز سے نظر آتی ہے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین