پاکستان ساڑھے 4 ہزار میگا واٹ شارٹ فال کے سبب ملک بھر میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ لاہور سمیت بڑے شہروں میں گھنٹوں کے حساب سے بجلی کی بند رہی، دیہی علاقوں میں 12 سے 16 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوئی۔
پاکستان پنجاب کا سنگل فیز نیٹ میٹرنگ کیلئے نیپرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ ایسے صارف اضافی توانائی متعلقہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی (ڈیسکو) کو فروخت کرسکتے ہیں۔
پاکستان لاہور سمیت پنجاب میں بارش کے بعد اسموگ میں کمی لاہور اور دیگر صنعتی مراکز میں کئی دن سے فضا کے خوفناک معیار اور اسموگ کی موٹی سطح سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔
پاکستان پاک بھارت جنگ: معاملہ روایتی ہتھیاروں تک محدود نہیں رہے گا دونوں ملک ایٹمی طاقت ہیں جدید جوہری ہتھیاروں سے لیس ہیں، جنگ کا سوچنے سے قبل اس کی تباہ کاریوں پر روشنی ڈال لیں۔
دنیا ’تم کس کے محافظ ہو؟‘ فوجیوں کا ملک کے دفاع میں جان دینا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن ایک عام شہری کا ٹینک کے سامنے لیٹ جانا سمجھ نہیں آتا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ