پاکستان کوئٹہ میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد جاں بحق مشرقی بائی پاس پر خودکش حملہ آور نے ڈی آئی جی کے قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، آئی جی بلوچستان
پاکستان کوئٹہ: وین پر فائرنگ سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی کوئٹہ سے کراچی جانے والے گاڑی میں12افراد سوارتھے جن پرفائرنگ کی گئی نتیجے میں تعلق ہزارہ برادری کے افرادزخمی ہوئے،پولیس
پاکستان کوہلو میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد فورسزنےحساس اداروں کی اطلاع پرآپریشن ردالفساد کےتحت کارروائی کرتےہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا،ڈپٹی کمشنر کوہلو
پاکستان بلوچستان: تربت سے مزید 5 لاشیں بر آمد بلوچستان کے علاقے تاجبان میں ہلاک ہونے والے پانچوں افراد کو بہت قریب سے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے، لیویز ذرائع
پاکستان این اے 260 ضمنی الیکشن:پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری پاکستان کے سب سے بڑے حلقے میں پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی، جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔
پاکستان کوئٹہ: فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 5 افراد زخمی کلی مبارک میں نامعلوم ملزمان نے ٹیکسی میں سوار ہزارہ برادری کے افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین