پاکستان پنجاب میں پولیس گردی کا واقعہ، نوجوان پر تشدد میں ملوث اہلکار معطل تفتیشی افسر نے شراب پی رکھی تھی، جو زبردستی ناجائز اسلحہ رکھنے کی بات منوانا چاہتے تھے، متاثرہ نوجوان
پاکستان انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں نے بنی گالا کا رخ کرلیا تحریک انصاف کے پاس قومی اسمبلی کی 115 نشستیں ہیں، حکومت سازی کیلئے 137 اراکین پر مشتمل سادہ اکثریت درکار ہوتی ہے
پاکستان خانیوال: چوری کے الزام پر کلہاڑیوں کے وار سے نوجوان کا قتل پولیس نے مقتول کے خلاف ایف آئی آر درج کی احتجاج کے بعد ملزمان کو شامل کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان پنجاب: صوبائی حکومت کا تمام اسکولوں میں ’کبڈی‘ پر پابندی کا اعلان پابندی کےجاری نوٹیفکیشن میں گورنمنٹ ہائی اسکول خانیوال میں تھپڑوں والی کبڈی سےجاں بحق طالب علم کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔
پاکستان وراثت میں حصہ طلب کرنے پر بھائیوں نے بہن کی ٹانگیں کاٹ دیں خانیوال کے دیہی علاقے مخدوم کی رہائشی اختری بیگم نے اپنے بھائیوں شبیر اور یاسین سے وراثت کی جائیداد کا حصہ مانگا تھا۔
پاکستان خانیوال: سوتیلی ماں کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کی کوشش، باپ ہلاک ملزم تیمور نے سوتیلی ماں پر فائرنگ کی جس کی زد میں آکر باپ ہلاک ہوگیا، ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا، پولیس
پاکستان زمیندار نے چوری کے الزام میں 7 سالہ بچے کی ناک کاٹ دی متاثرہ بچے کے والدین نے الزام لگایا کہ پولیس زمیندار کے خلاف مقدمہ درج نہیں کررہی۔
پاکستان خانیوال: مسافر بس کا ٹریلر سے تصادم، 11 افراد ہلاک لاہور سے راجن پور جانے والی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 21 افراد زخمی بھی ہوئے، ریسکیو حکام
پاکستان خانیوال: ریپ سے بچنے کیلئے لڑکی کی خودکشی 2 منزلہ نجی کلینک میں ریپ کی کوشش کے دوران چھت سے چھلانگ لگانے کےباعث لڑکی ہلاک اور اس کی خالہ شدید زخمی ہوگئی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین