پاکستان کامران ٹیسوری کا ایم کیو ایم پاکستان سے علیحدگی کا اعلان پارٹی میں موجود عامر خان گروپ سے کئی روز سے اختلافات جاری تھے، کامران ٹیسوری نے علیحدگی کی تصدیق کردی۔
پاکستان سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم حماد صدیقی دبئی میں گرفتار انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حماد صدیقی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان ایم کیو ایم لندن کے کنوینر ندیم نصرت کی بانی سے علیحدگی ندیم نصرت کے الطاف حسین سے گزشتہ چند ماہ سے پیسوں کے معاملے پر اختلافات چل رہے تھے،ذرائع
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس ملتوی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کانفرنس میں شرکت سے انکار کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان ایم کیو ایم لندن سے تعلق کا شبہ، جامعہ کراچی کے 2اساتذہ زیرحراست ڈاکٹرریاض اور ڈاکٹر مہر افروز مراد کا تعلق ٹیچرز سوسائٹی سے ہے، جنھیں کراچی پریس کلب کے قریب سے حراست میں لیا گیا، ذرائع
پاکستان ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی پاک سرزمین پارٹی میں شامل بغیر کسی دباؤ کے پی ایس پی میں شامل ہورہا ہوں،غدار کاالزام لگایا جائے گا لیکن ہم ملک کا غدار نہیں بننا چاہتے،شیخ عبداللہ
پاکستان کراچی،حیدرآباد میں کشیدگی،ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکن گرفتار 'یادگارِ شہداء' جانےسےروکنےپر ایم کیو ایم لندن کےکارکنوں نےپولیس پرپتھراؤ کیا،جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیاگیا۔
پاکستان چہلم امام حسین کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کراچی سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروسز بند، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہے۔
پاکستان ایم کیو ایم رہنما شعیب بخاری انتقال کرگئے شعیب بخاری 1992 کے بعد سے کئی مرتبہ صوبائی وزیر منتخب ہوئے، وہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن بھی تھے۔
پاکستان عبدالقادر پٹیل کی دبئی سے کراچی آمد عبدالقادرپٹیل کےمطابق ان کاڈاکٹر عاصم اور عزیر بلوچ کے الزامات سے کوئی تعلق نہیں اور وہ انصاف مانگنے جلد عدالت جائیں گے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین