پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں کے بعد بدترین سیلاب، کئی اضلاع میں ایمرجنسی نافذ سوات میں سیلاب کی سطح 2 لاکھ 27 ہزار 899 کیوسک ریکارڈ کی گئی جو خطرناک صورتحال کا باعث بن سکتی ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان اپر کوہستان میں سیلاب کے باعث پُل بہہ گیا داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے رہائشی کیمپوں کے قریب واقع پُل گرنے کے باعث گلگت بلتستان کا ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
پاکستان شانگلہ: گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق بچوں نے اپنے گھر میں موجود مویشیوں کے باڑے میں گھاس جلائی تھی، آگ نے بعد میں پوری رہائش گاہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ایس ایچ او
پاکستان مانسہرہ: گیس لیکیج سے بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق خاندان کے افراد منگل کی شب گیس ہیٹر کھلا رکھ کر سو گئے، جس کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی، پولیس
پاکستان خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں سے 2 بچے جاں بحق، متعدد گھروں کو نقصان بارشوں سے 7 گھروں کو جزوی نقصان اور ایک مکمل تباہ ہوگیا، بند شاہراہیں کھولنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان چین کے ایئرپورٹ میں پھنسے 150 پاکستانیوں کی حکومت سے اپیل ایئرپورٹ میں پھنسے تمام پاکستان کورونا وائرس سے متاثر نہیں کیونکہ یہ ووہان سے بہت دور سنکیانگ میں ہیں، پی ایچ ڈی اسکالر
پاکستان مانسہرہ: ڈی این اے رپورٹ میں بچے سے 'زیادتی' کی تصدیق مقدمے کے مرکزی ملزم قاری شمس الدین کے ڈی این اے کے نمونے لیبارٹری رپورٹ کے مطابق بچے سے میچ ہو گئے ہیں، مانسہرہ پولیس
پاکستان پشاور: شادی کیلئے وطن واپس آنے والے سکھ نوجوان کو منگیتر نے قتل کیا، پولیس مقتول پرویندر سنگھ کے قتل کیلئے ان کی منگیتر پریم کماری نے اجرتی قاتلوں کو 7 لاکھ روپے کی ادائیگی کی، پولیس
Live JUI Azadi March جے یو آئی (ف) کا احتجاج جاری، شاہراہ قراقرم ٹریفک کیلئے بند جمعیت علمائے اسلام (ف) اوراے این پی کے کارکنوں کا احتجاج کوہستان اور بٹگرام میں بھی جاری ہے۔
Live JUI Azadi March جے یو آئی (ف) کے کارکنوں نے شاہراہ قراقرم کو بند کردیا شاہراہ قراقرم کی بندش کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بین الاقوامی روٹ بند ہونے سے مسافر پھنس گئے ہیں۔
پاکستان شانگلہ میں 10 سالہ بچی کا ریپ، '2 ملزمان' گرفتار پولیس کے مطابق آلپوری میں ضلعی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے لڑکی کے ساتھ ریپ کی تصدیق کردی۔
پاکستان ہری پور کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، 50 مسافر لاپتہ 14 افراد تیر کر کنارے پر آنے میں کامیاب ہوئے، دیگر افراد کی تلاش جاری ہے، اسسٹنٹ کمشنر ہری پور
پاکستان پی کے 23 شانگلہ میں 10 ستمبر کو دوبارہ انتخاب کا حکم خواتین ووٹرز کے کم ٹرن آؤٹ کے باعث حلقے کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔
پاکستان این اے-10شانگلہ میں خواتین کے کم ٹرن آؤٹ پر دوبارہ الیکشن کا امکان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عباداللہ خان کامیاب ہوئے جبکہ اے این پی کے امیدوار1500 ووٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔
پاکستان قراقرم ہائی وے پر گاڑی کو حادثہ، 3 فوجی اہلکار جاں بحق گلگت سے راولپنڈی جانے والی فوجی گاڑی پتان کے علاقے میں گہری کھائی میں جاگری، مقامی پولیس
پاکستان شانگلہ میں 5 سالہ بچی ریپ کے بعد قتل پولیس کا دعویٰ ہے کہ واقعے کے بعد گرفتار کیا جانے والا مشتبہ شخص پہلے بھی ایسے واقعات میں ملوث رہا ہے۔
پاکستان کوہستان اسکینڈل کیس: مدعی پر 3 بچوں کو جلاکر قتل کرنے کا الزام واقعےمیں متاثرہ مکان کے مالک نے دعویٰ کیا کہ گادر پالاس میں اس کے مکان کو آگ افضل کوہستانی اوراس کے3بھائیوں نے لگائی۔
پاکستان خیبر پختونخوا: ضمنی انتخابات میں خواتین ووٹ کے حق سے محروم روکے جانے کے باعث دو گاؤں کے 14 پولنگ اسٹیشنز پر کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا۔
پاکستان خیبر پختونخوا: تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نااہل قرار عبدالمنیم خان 2013 کے عام انتخابات میں شانگلہ سے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
پاکستان شانگلہ: پولیس کارروائی میں 3 'دہشت گرد' گرفتار تینوں 'دہشت گرد' سگے بھائی ہیں جو کار کے ذریعے بڑی تعداد میں اسلحہ منتقل کررہے تھے، ایس ایس پی دیامر
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین