کھیل کرکٹر عماد وسیم بھی شادی کے لیے تیار عماد وسیم برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی ثانیہ اشفاق سے رواں سال 26 اگست کو اسلام آباد میں شادی کرنے جارہے ہیں۔
پاکستان بنی گالا: پی ٹی آئی کارکنان کا آپس میں آزادانہ ڈنڈوں کا استعمال سکندر بوس کو انتخابی ٹکٹ ملنے پر ملتان کے ناراض کارکنان عمران خان کی رہائش گاہ پر جمع، ٹینٹ اور دیگیں لگا دی گئیں۔
پاکستان جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کا معاہدے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان آزادی کے بعد پہلی مرتبہ نیا صوبہ بنے گا جس کی وجہ سے پاکستان کی اکائیوں میں توازن آئے گا، رہنما جنوبی پنجاب صوبہ محاذ
پاکستان ’پاکستان میں خواتین، اقلیتوں اور صحافیوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ‘ 2017 میں خواتین کے ساتھ ریپ کے واقعات میں اضافہ ہوا جبکہ دہشت گردی کے واقعات میں کمی واقع ہوئی، ایچ آر سی پی رپورٹ
پاکستان دوہری شہریت کیس:نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم چوہدری سرور، ہارون اختر، نزہت صادق اور سعدیہ عباسی کی دوہری شہریت ہے، اٹارنی جنرل
پاکستان نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری کے احکامات جاری نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری،جانچ پڑتال،چھپائی اور متعلقہ مراکز تک منتقلی کا عمل 8 جنوری سے یکم مئی تک مکمل کیا جائے گا۔
پاکستان 'میرے 100 روپے واپس کیے جائیں' اسلام آباد دھرنے کی کال واپس لیے جانے پر ایک پی ٹی آئی کارکن کا چیئرمین عمران خان کے نام خط
اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر پوست کی کاشت؟ شاہراہ دستور پر پوست کے پودے پوری طرح تیار ہیں اور ان پر کٹ بھی لگےہوئے ہیں،جس سےنکلنے والے مواد سے افیون تیار ہوتا ہے۔
پاکستان اسلام آباد میں پوست کی کاشت کا انکشاف سی ڈی اے ترجمان کا پودے اگائے جانے سے لاعلمی کا اظہار تاہم کارروائی کی یقین دہانی
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر