پاکستان حکومت کا شوکت ترین اور تیمور جھگڑا کی آڈیو ٹیپ کے فارنزک آڈٹ کا فیصلہ وزارت قانون اور داخلہ نے معاملے پر مشاورت کی ہے، کارروائی کرنے کا فیصلہ فارنزک رپورٹ مرتب ہونے کے بعد کیا جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اعظم سواتی کو 50 ہزار روپے جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر حیات اللہ جان نے اعظم سواتی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا تھا۔
پاکستان کرک: ہندو بزرگ کی سمادھی میں توڑ پھوڑ، جے یو آئی (ف) رہنما سمیت 31 افراد گرفتار سمادھی کو نقصان اور نذر آتش کرنے میں ملوث کئی افراد گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے۔
پاکستان وزیر اعظم کی ریلی کے موقع پر حافظ آباد میں عام تعطیل کا اعلان اسکول، کالجوں کے اختتامی اوقات کے دوران ٹریفک کے رش سے بچنے کے لیے تعطیل کا اعلان کیا گیا، ضلعی انتظامیہ
پاکستان سندھ: ہیلتھ رسک الاؤنس کیلئے ڈاکٹروں، طبی عملے کا ہسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ محکمہ صحت نے صوبے میں کووِڈ 19 کی شدت میں کمی آنے کی بنیاد پر ہیلتھ رسک الاؤنس روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، رپورٹ
پاکستان آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں مخدوم امین فہیم کے بیٹے نیب کے حوالے مخدوم جلیل اور مشتاق شیخ سمیت دیگر کے خلاف70کروڑ 47 لاکھ 78ہزار روپے کے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں ریفرنس فائل کیا گیا تھا۔
پاکستان پنجاب میں تبلیغی جماعت کے مزید کارکنان کورونا وائرس کا شکار پاکپتن اور ساہیوال کے اضلاع میں تبلیغی جماعت کے 7 کارکنان، ایک ڈاکٹر اور ایک عام فرد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔
Live Covid 2019 خیبر پختونخوا: 5سے زائد افراد کے مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے پر پابندی سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے پانچ یا اس سے کم افراد کو نماز کی ادائیگی کی اجازت ہو گی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: 5 سے زائد افراد کے مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے پر پابندی کووڈ-19 کی وبا کے باعث تمام مکاتب فکر کے علما اور اسکالرز سے رائے طلب کی گئی اور انہوں نے متفقہ فتویٰ جاری کیا۔
پاکستان تھر: آسمانی بجلی کی زد میں آکر 20 افراد جاں بحق بارش سے متاثرہ علاقوں میں بجلی گرنے کے نتیجے میں سیکڑوں جانوروں کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، رپورٹ
پاکستان پنجاب: 24 گھنٹے میں مزید 218 افراد میں ڈینگی کی تصدیق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے بھر میں رواں برس ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 211 تک پہنچ گئی۔
پاکستان نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم: ’ایک گھنٹے میں ہزاروں فارم ڈاؤن لوڈ‘ 174 ممالک سے 2 لاکھ لوگوں نے رسائی کی جس سے نادرا کی ویب سائٹ عارضی طور پر متاثر ہوئی تھی، نادرا ترجمان فائق علی
پاکستان قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر نئے اور پرانے چہرے ہم نے پرانی روایت کو توڑ کر پارٹی کی خواتین ونگ آفیسر کو ایوان زیریں کے لیے منتخب کیا، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان خیبرپختونخوا: عید الفطر کے دوران حادثات میں 25 افراد جاں بحق صرف لکی مروت میں ٹریفک حادثے اور آتشزدگی کے واقعات میں مجموعی طورپر خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے۔
پاکستان کراچی میں 3 روز کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری منگل، بدھ اور جمعرات کو درجہ حرارت 41 سے 45، بالائی سندھ میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی متضاد اطلاعات پنجاب میں صوبائی اور قومی نشستوں سے متعلق ہونے والی بات چیت ضروری نہیں کہ فواد چوہدری کو معلوم ہو، کامل علی آغا
پاکستان خیبر پختونخوا، فاٹا میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد جاں بحق مجموعی طو پر 22 زخمی ہوئے، صرف باجوڑ ایجنسی میں کچے مکانات کی دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 9 افراد کی موت ہوئی۔
پاکستان پاکستان نے افغانستان کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام مسترد کردیا افغان حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ پاک فضائیہ کے طیاروں نے افغانستان کی فضائی حدود پار کر کے صوبے کنڑ میں حملے کیے۔
پاکستان مانسہرہ: لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار میری سہیلی بہانے سے اپنے گھر لے گئی تھی جہاں اس کے بھائی نے مجھے جنسی طور پر ہراساں کیا، متاثرہ لڑکی
پاکستان خصوصی بچوں کی سیکیورٹی کیلئے ہدایات جاری آئی جی پنجاب پولیس خصوصی بچوں کے تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ میں 2 غیر مسلح اہلکار تعینات کریں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو