نقطہ نظر دھونی ویرات کوہلی کے دور میں کوہلی اشتہارات کی مد میں دھونی سے کہیں زیادہ کماتے ہیں، اور یوں وہ آج کے مہنگے ترین کرکٹر ہیں۔
نقطہ نظر اگر دھونی بھی آفریدی جیسا بیان دیں تو؟ شاید آفریدی، جو اپنے کریئر کے تقریباً اختتام پر ہیں، نے سچ بولا ہو؟ اور اگر سچ ہی ہے، تو یہ حیران کن کیوں ہے؟
نقطہ نظر آئی پی ایل بمقابلہ پی ایس ایل: ایک ہندوستانی کی نظر میں یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ حقیقی اسپورٹس نہیں ہے، اور چمک غائب ہو کر سیاہی واضح ہونے میں وقت نہیں لگے گا۔
نقطہ نظر پاک۔ انڈیا سیریز 'موقع' کی منتظر بی سی سی آئی اور پی سی بی کی رضامندی کے باوجود مختلف وجوہات کی بناءپر اب بھی ' نو شو' کا امکان ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین