پاکستان پی ٹی آئی حامیوں کے زبردستی بجلی بحال کرنے پر پیسکو نے خطرے کی گھنٹی بجادی خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی وقومی اسمبلی نے مختلف گرڈ اسٹیشنز میں زبردستی داخل ہوکر بجلی بحال کی جس پر پیسکو نے وارننگ جاری کردی
پاکستان دہشتگردی ختم کرنے کیلئے ریاستی اداروں کو سیاستدانوں کے ساتھ بیٹھنا ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن جرگے میں سراج الحق، محمود خان اچکزئی، نیئر حسین بخاری، میاں افتخار حسین اور دیگر سیاسی رہنماوں کے علاوہ قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔
پاکستان بلوچستان میں بارش، سیلاب کے سبب مزید 5 افراد جاں بحق پنجگور، قلات، خضدار، نصیر آباد، کچھی، آواران، حب، لسبیلہ، سبی، جھل مگسی اور دیگر کئی علاقوں میں بڑی تعداد میں کچے مکانات گرگئے۔
پاکستان خیبرپختونخوا بجٹ 24-2023: کم از کم اجرت 32 ہزار روپے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اور دیگر الاؤنسز میں اضافے پر تقریباً 35 ارب 40 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔
پاکستان عالمی قرض دہندگان کا حکومت سے پشاور بی آر ٹی ٹھیکیداروں کے واجبات ادا کرنے کا مطالبہ واجبات کے مسئلے کو حل کرنے میں ناکامی سے صوبے کی ترقی کے لیے ہماری شراکت داری پر منفی اثر پڑے گا، نمائندگان اے ڈی بی، اے ایف ڈی
پاکستان صوبائی حکومت واجبات کی ادائیگی میں تاحال ناکام، پشاور بی آر ٹی بند ہونے کے قریب ایک عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ کچھ بااثر لوگ ڈائیوو کی بی آر ٹی لیز کو منسوخ کرنا چاہتے ہیں تاکہ اسے دوسری فرم کو دیا جائے۔
پاکستان واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب پشاور بی آر ٹی سروس بند ہونے کا خدشہ 50 کروڑ روپے سے زائد رقم واجب الادا ہے، مطلوبہ فنڈز موجود ہیں لیکن سیاسی مداخلت ادائیگیوں میں تاخیر کا سبب بن رہی ہے، حکام
پاکستان عمران خان کی گرفتاری، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 8 افراد جاں بحق سات افراد خیبر پختونخوا میں جھڑپوں کے دوران جان کی بازی ہار گئے، ملک بھر میں پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی ’جیل بھرو تحریک‘، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی پارٹی کے حامیوں اور رہنماؤں نے حراست میں لینے کے لیے کھڑی قیدیوں کی وین کے اندر فوٹو سیشن میں حصہ لیتے ہوئے اپنا وقت گزارا۔
پاکستان خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکاروں کو لانگ مارچ میں شرکت سے روک دیا گیا تمام علاقائی پولیس افسران کو خبردار کیا گیا ہے کہ علاقائی دائرہ اختیار اور قانونی مینڈیٹ کی خلاف ورزی نہ کریں۔
پاکستان ارشد شریف کو جاری کردہ 'تھریٹ الرٹ' سے وزیراعلیٰ کا کوئی تعلق نہیں تھا، بیرسٹر سیف دہشت گردی کے خطرات سے متعلق الرٹ جاری کرنا اور دہشت گردی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا سی ٹی ڈی کا مینڈیٹ ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان پولیس کا سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کا اعتراف صورتحال سول انتظامیہ کے کنٹرول میں ہے، تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، پولیس
پاکستان سیلاب میں روڈ بہہ جانے کے سبب سیاح شندور میں پھنس گئے تین نالوں میں سیلاب آنے سے ایک سے ڈیڑھ ہزار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، مقامی حکام سڑکوں کو دوبارہ کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان لینڈ سلائیڈنگ کے سبب گلگت بلتستان کی شاہراہیں بلاک ایف ڈبلیو او راستے بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے، سیاحوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ سڑک کلیئر ہونے تک متبادل راستہ استعمال کریں، ڈی سی
پاکستان وفاقی حکومت، خیبرپختونخوا صحت کارڈ اسکیم میں فاٹا کو شامل کرنے کی خواہاں فنڈنگ کے مسائل کو خیبرپختونخوا حکومت کے متعلقہ محکموں ذریعے نمٹایا جانا چاہیے، وزارت صحت اس کوشش کی مکمل حمایت کرے گی، وفاقی حکومت
پاکستان سندھ، خیبرپختونخوا میں وزرا، سرکاری افسران کے ایندھن کے کوٹے میں کٹوتی فیصلے کا اطلاق محکمہ صحت، پولیس اور شہری اداروں جیسی ضروری خدمات پر نہیں ہوگا البتہ ان کے افسران پر لاگو ہوگا، رپورٹ
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی فوٹوگرافر کی گرفتاری پر ایکسائز کے 6 اہلکار معطل کردیے این-4 موبائل اسکواڈ کے 5 اہلکاروں کو عوامی شکایات اور وزیراعلیٰ کے ایکسائز پولیس اسٹیشن کے دورے کے بعد معطل کیا گیا، نوٹیفکیشن
پاکستان نوشہرہ: آئل ڈپو میں لگنے والی آگ نے 20 ٹینکرز کو لپیٹ میں لے لیا فائر بریگیڈ کی تقریباً 20 گاڑیوں نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں کی جاسکیں، ریسکیو حکام
پاکستان ملک بھر میں بجلی کا شدید بحران، شہریوں کی تکالیف و مشکلات میں اضافہ گیس اور ایندھن کی قلت کے باعث تھرمل پلانٹس سے بجلی کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
پاکستان اقوام متحدہ کا پشاور حملے کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ عبادت گاہیں، عبادت کےلیے ہوتی ہیں کسی کو نشانہ بنانے کے لیے نہیں، حملے میں ملوث ملزمان کا حساب ہونا چاہیے، یو این سیکریٹری جنرل
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین