کھیل صحافیوں اور شائقین کے بھارتی ویزے التوا کا شکار، پی سی بی نے آئی سی سی سے مدد طلب کر لی پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو خط، پاکستانی شائقین اور صحافیوں کے ویزا کے عمل کو تیز کرنے میں مدد کی درخواست
کھیل بھارتی کرکٹ بورڈ کی سیکریٹری جے شاہ کے دورہ پاکستان کے دعووں کی تردید سامنے آنے والی خبروں کے برعکس بھارتی کرکٹ ٹیم اور ہمارے سیکریٹری پاکستان کا دورہ نہیں کر رہے، عہدیدار بی سی سی آئی
کھیل بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی جے شاہ نے ذکا اشرف کو بھی ورلڈکپ سے قبل بھارت کے دورے کی دعوت دی ہے، احسان الرحمٰن مزاری
کھیل بھارتی بورڈ کے سیکریٹری سے ملاقات میں اعتماد بحالی کیلئے اقدامات پربات ہوگی، ذکا اشرف جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں آئی سی سی کے اجلاس کے دوران ذکا اشرف کی بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ سے ملاقات ہو گی۔
کھیل کیا پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے بھارت جائے گی؟ بھارت کے کسی بھی دورے کے لیے جس میں میچ کے مقامات بھی شامل ہیں، حکومت پاکستان کی کلیئرنس درکار ہے، پی سی بی حکام
کھیل پاکستانی ٹیم ممکنہ طور پر ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائے گی بورڈ کے اعلیٰ افسران کا خیال ہے کہ ایشیا کی کرکٹ باڈی کی طاقت مستقبل میں کھیل کو پروان چڑھائے گی۔
کھیل وزیراعظم کی پی سی بی کو ایشیا کپ کیلئے ’ہائبرڈ ماڈل‘ کے مؤقف پر ڈٹے رہنے کی ہدایت شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو بی سی سی آئی کے ساتھ تصادم سے گریز مگر سخت قدم اٹھانے پر مجبور کیے جانے کی صورت میں مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔
کھیل ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کی رپورٹس، پی سی بی کو ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کا انتظار پی سی بی کے پاس کوئی آپشن نہیں بچا ہے، یا تو وہ پورا ایشیا کپ پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک میں کروائے یا پھر ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوجائے، بھارتی میڈیا
کھیل میزبانی سے محروم کیا گیا تو ایشیا کپ میں حصہ نہیں لیں گے، پاکستان کی تنبیہ پی سی بی کی عبوری انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ایک روزہ ورلڈ کپ کے لیے بھی ہائبرڈ ماڈل تجویز کرنے کا مطالبہ کردیا، رپورٹ
کھیل ’کراچی میں پی ایس ایل 8 کے میچز معمول کے مطابق ہوں گے‘ پولیس آفس پر حملہ کے واقعے کا براہ راست پی ایس ایل سے کوئی تعلق نہیں، کھلاڑیوں کو سربراہان مملکت کے لیول کی سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے، پی سی بی ذرائع
کھیل پی ایس ایل 8: عماد وسیم کو کراچی کنگز سے جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی امید ہم پہلے پچ کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور اس کے بعد سوچیں گے کہ کس طرح کھیلنا ہے، کپتان کراچی کنگز
کھیل پی ایس ایل سیزن 8: عادل رشید، میتھیو ویڈ بھی ایکشن میں نظر آئیں گے تجربہ کار محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد، سہیل تنویر کے علاوہ آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز ایرون فنچ کو کسی بھی ٹیم نے پک نہیں کیا۔
کھیل ایشیا کپ کی پاکستان سے منتقلی، پاکستان کا بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر غور ایشیا کپ منتقل کیا جاتا ہے تو پاکستان کرکٹ بورڈ بالکل اسی انداز میں جواب دے گا اور ممکن ہے قومی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرے، ذرائع
کھیل دوسرا ٹی 20: بابر کا بلے بازوں کو انگلینڈ کے خلاف بہتر کھیل پیش کرنے کا مشورہ پہلےمیچ میں ہم نے پاور پلے بہت اچھا کھیلا، 10 اوورز کے بعد رفتار میں جھول محسوس ہوا جس کا کریڈٹ بہرحال انگلینڈ کو دینا ہوگا، کپتان
کھیل ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کووڈ پابندیوں کے بغیر کھیلی جاسکتی ہے، رمیزراجا ہمیں اپنے میڈیکل بورڈ سے حوصلہ افزا معلومات مل رہی ہیں اور کورونا وائرس کی شدت کم ہگئی ہے، چیئرمین پی سی بی
کھیل 'پانچویں باؤلرکی کمی پاکستان کیلئے نقصان دہ' پاکستان کواضافی باؤلر کی کمی شدت سےمحسوس ہوئی اور اس کا اثر دیگر باؤلرز کی کارکردگی پر بھی پڑا،سلیکٹر توصیف احمد
کھیل پاکستانی خواتین باکسرز نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار پاکستان کی تین خواتین باکسرز پہلی مرتبہ کسی عالمی ایونٹ میں حصہ لینے جا رہی ہیں.
کھیل 2015: پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کیلئے یادگار سال اسکواش، ٹینس کرکٹ و دیگر کھیلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین