اجلاس میں جسٹس منصور ، جسٹس منیب، جسٹس امین الدین، اٹارنی جنرل، وزیر قانون، نمائندہ پاکستان بار کونسل، فاروق نائیک، شیخ آفتاب، عمر ایوب، شبلی فراز اور روشن خورشید شریک ہوں گی۔
'زیادہ پرجوش' قانون سازوں نے اس حقیقت کے باوجود موسمیاتی تبدیلی کا فنڈ یا اتھارٹی قائم نہیں کی کہ ملک کے لیے موسمیاتی فنانسنگ ایک لائف لائن بن چکی ہے، سینئر جج سپریم کورٹ
محکمہ جنگلات نے 60 لاکھ مکعب فٹ لکڑی کاٹنے کی اجازت دی، گزشتہ پانچ سالوں کے دوران غیر قانونی طور پر کاٹی گئی 1لاکھ 30 ہزار 255 کیوبک فٹ لکڑی کو ضبط کر لیا، سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش
جسٹس منصور علی شاہ آج عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو رہے ہیں، وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ہونے والے فل کورٹ ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔
جوڈیشل کمیشن پاکستان اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی ترقی پر غور کرے گی اور اگر 13 ستمبر کو ایجنڈا مکمل نہیں ہوا تو اس معاملے پر بحث اگلے دن تک جاری رہ سکتی ہے۔
کچھ سرکردہ علما اور ارکان پارلیمنٹ نے وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ عدالت عظمیٰ سے رجوع کرے اور فیصلے کے کچھ حصوں کو اجاگر کرے جو قابل تصحیح ہیں، درخواست
سپریم کورٹ نے اپیل کنندہ سے استفسار کیا کہ کیا اسٹار بکس کا نام اور لوگو رجسٹرڈ ٹریڈ مارک تھے، وکیل نے تسلیم کیا کہ نام اور لوگو دونوں بیرون ملک اور پاکستان میں رجسٹرڈ ہیں۔