نقطہ نظر مووی ریویو: اسپیکٹر ہم بونڈ کی فلموں سے گہرائی کی توقع نہیں کرتے، مگر کم از کم ہمیں یہ سطحی طور پر تو بہتر نظر آنی چاہیئں۔