درشنا: تھر کے ایک گاؤں میں علم کی لازوال شمع اسکول کی لائبریری کا نام درشنا پر رکھا گیا ہے۔ کئی لڑکیوں کے لیے، وہ ایک بہادر اور ذہین ہیرو کی حیثیت رکھتی ہے۔
نقطہ نظر مانسہرہ کے تاریخی شہر میں ایک دن مانسہرہ میں واقع مانسہرہ میونسپل لائبریری کی عمارت 1937 میں ایک گردوارے کے طور پر تعمیر ہوئی تھی۔
لال مرچوں کی سرزمین پر گزرتی زندگی یہاں زیادہ تر خاندان پورا سال تلی مرچیں، یا مرچوں کا سالن یا اچار کھاتے ہیں۔ یہاں سبزیاں لوگوں کی اسطاعت سے باہر ہیں۔
پاکستان آگ اور برف کا تہوار کیلاشی کے لوگ موسم بہار، سرما اور روشنیوں کا تہوار مناتے ہیں، جنہیں دیکھنے کے لیے پاکستان بھر کے لوگ جاتے ہیں۔
نقطہ نظر پانچ روپے کے نوٹ پر موجود سرنگ کی تاریخ کہتے ہیں کہ سرنگ کے چیف انجینیئر نے اس شاہکار کے مکمل ہونے سے پہلے خود کشی کر لی تھی مگر کوئی نہیں جانتا کیوں۔
پاکستان چاچا کالو اور مائی ماشو کی داستان محبت مظفر جس برمی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوا وہ اس کی بیوی بن گئی اور وہ چکوال کے قریبی قصبے ڈھڈیال میں رہائش پذیر ہوگئے۔
پاکستان کوئٹہ کا لاجواب فوٹو سٹوڈیو تقی فوٹو شاپ سافٹ ویئر کے ماہر ہیں اور اپنے صارفین کی تصاویر میں دلچسپ تبدیلیاں کرتے ہیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین