پاکستان دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب، 300 خاندان محفوظ مقامات پر منتقل سیلاب کے باعث سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت کی گئی کپاس، مکئی اور چاول سمیت کئی فصلیں تباہ ہو گئیں، کچے مکانات بھی گر گئے۔
حیرت انگیز اوکاڑہ: سدھو موسے والا کی برسی پر ختم اور فائرنگ کی دعوت دینے والا مداح گرفتار 15 سالہ مداح نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں اس نے بھارت کے آنجہانی گلوکار کی برسی پر ختم کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان اوکاڑہ: گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کا 'گینگ ریپ' تحقیقات کیلئے ڈی ایس پی، سی آئی اے کے ماتحت 7 ٹیمیں بنا دیں،وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کا سراغ لگانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان کوہلی کا فین بھارتی پرچم لہرانے پر گرفتار ہندوستانی کرکٹر ویرات کوہلی کے پاکستانی مداح عمر دراز کو اپنے مکان پر پرچم لہرانے پر گرفتار کیا گیا.
پاکستان اوکاڑہ: پی پی پی کارنر میٹنگ پر فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں سابق یوسی ناظم ملک اسلم چنا سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے، پولیس ذرائع۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین