پاکستان خیبر: باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکا، شہدا کی تعداد 3 ہوگئی دھماکے میں 7 افراد زخمی ہیں جن میں پولیس اہلکار اور عام شہری شامل ہیں، ترجمان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی میں جہیز پر پابندی کا بل پیش بل میں پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 3 ماہ قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کیلئے ’پشاوری چپل‘ کا تحفہ پشاور کے ایک کاریگر نے بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے لیے پشاوری چپلوں کی 3 جوڑیاں تیار کرلیں۔
پاکستان پشاور: مخنث علیشہ کا مبینہ قاتل 7 روز بعد گرفتار پولیس نےخفیہ اطلاع پرایک حجرے پرچھاپا مارا جہاں سےقتل میں ملوث مرکزی ملزم فضل گجر کو گرفتار کیا گیا، ایس ایس پی آپریشنز
لائف اسٹائل پشتو گلوکارہ گلزاری کینسر میں مبتلا ہو گئیں کینسر کے مرض میں مبتلا معروف پشتو لوک گلوکارہ گلزاری عرف وگمہ آٹھ برسوں سے غربت کے باعث مشکلات کا شکار ہیں.
لائف اسٹائل سحر میں جکڑ لینے والا ساز 'رباب' رباب جب بجتا ہے تو لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے، خیبرپختونخوا کی ثقافت کا تذکرہ ہی اس ساز کے بنا ادھورا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین