نقطہ نظر سیلاب کی تباہی سے متاثر وہ نو عمر لڑکیاں جن پر ہم بات نہیں کرتے جس سیلابی پانی میں یہ خواتین اپنے گندے، آلودہ کپڑے دھوتی ہیں، اسی پانی میں نہاتی بھی ہیں، جانور بھی یہی پانی پیتے ہیں، گھریلو استعمال کے لیے بھی یہی پانی استعمال ہوتا ہے۔
نقطہ نظر ’یہ برف نہیں تھی، آسمان سے موت گر رہی تھی‘ حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے بہت کام کیا مگر کوئی ایسا مؤثر نظام وضح کرنے میں ناکام رہی جس سے مری سانحے جیسے واقعات کی روک تھام ہو
نقطہ نظر سالنامہ: ماحولیاتی اعتبار سے پاکستان ایک عالمی رہنما کے طور پر سامنے آیا ترقی پذیر ممالک میں پاکستان کے کاموں کو مشعلِ راہ سمجھا جارہا ہے یوں ایک ترقی پذیر ملک عالمی رہنما کے طور پر صفِ اول میں کھڑا ہے۔
نقطہ نظر ’پلاسٹک فری کربلا اور نجف‘ ایک ویڈیو جو عالمی تحریک کی بنیاد بنی! شاید زائرین کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ جو آلودگی پھیلا رہے ہیں وہ اس سرزمین اور یہاں کے لوگوں کے لیے کتنی مشکل کا باعث بن رہی ہے
نقطہ نظر ’کے ٹو‘ حادثہ: وہ سوالات جن کے جواب کھوجنے ہوں گے! پہلا سوال یہ کہ کیا بوٹل نیک سے آگے فکسڈ لائن تھی یا نہیں؟ اور کہیں اس فکسڈ لائن یعنی رسی کو واپسی پر اتار تو نہیں دیا گیا تھا؟
نقطہ نظر کوہ پیمائی کے آسماں پر امر سدپارہ کے ستارے! ’کے ٹو‘ کو خونخوار یا وحشی پہاڑ کہا جاتا ہے اور اسے سَر کرنے میں جتنے مشکل مقامات آتے ہیں اتنے کسی اور پہاڑ کے راستے میں نہیں ہیں۔
نقطہ نظر عالمی اہمیت کی حامل ’رامسر جھیل‘ کی تباہی کیسے ہوئی؟ گاؤں والے رقم کےعوض شکار کھیلنےمیں شکاریوں کی مدد کرتےہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ سالوں میں پرندوں نے اچھالی جھیلوں سے منہ موڑلیا ہے
نقطہ نظر تحفظِ ماحول کے معاہدے اور جو بائیڈن کی مشکلات بائیڈن معدنی ایندھن کی کمی سے متعلق کوئی فیصلہ کرنا چاہیں گےتو انہیں ری پبلیکن اکثریت والی سینیٹ کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
نقطہ نظر ’ہماری معیشت، ہماری ثقافت اور ہمارا ایکو سسٹم سب خطرے میں ہیں‘ مشکلات کے باعث کئی بکروال اپنا آبائی پیشہ چھوڑ کر مزدوری کررہے ہیں اور ان مشکلات میں سرفہرست گرمی، بارشوں اور برف باری کا بڑھنا ہے
نقطہ نظر ’کوئی احتیاط نہیں کررہا،شاید ہم اپنا سفر مکمل کیے بغیر ہی لوٹ جائیں‘ ہم میڈیا اور خصوصاً سوشل میڈیا پر جو کچھ دیکھ رہے ہیں اس کے بعد ہمت نہیں ہورہی کہ خود کو اور اپنے پیاروں کو کسی رسک میں ڈالا جائے۔
نقطہ نظر نیشنل پارک: جس کے دامن میں پھلتی پھولتی حیات ہی اصل سرمایہ ہے! محفوظ علاقوں سے متعلق ایک غلط فہمی یہ ہے کہ لوگ 'پروٹیکٹڈ ایریاز' کا ترجمہ نہ صرف 'ممنوعہ علاقے' کرتے ہیں بلکہ ایسا سمجھتے بھی ہیں
نقطہ نظر یہ روم نہیں استنبول تھا، ورنہ دوبارہ یہاں آنے کیلئے سکہ ضرور پھینکتے یہاں کیا نہیں ہے؟ انسان پریشان ہی رہتا ہے کہ کسے دیکھیں اور کسے نہ دیکھیں اور کس طرح دیکھیں کہ یہ سب آنکھوں میں بس جائے۔
نقطہ نظر طیارہ حادثے کے بعد اٹھنے والے سوالات اور ان کے جوابات دو تین ماہ سے جہاز گراؤنڈ ہیں، ان پر مختلف موسم گزرے ہیں جن کا اثر لازمی مشینوں پر پڑتا ہے۔ پائلٹ بھی گھر پر بیٹھے ہوئے ہیں، یہ بہت خطرناک صورتحال ہے
نقطہ نظر کورونا کی وبا اور حاملہ خواتین کی بڑھتی پریشانی و مشکلات ہمیں یاد رکھنا ہوگا کہ کورونا کے علاوہ بھی بہت سے ایسے دیگر امراض ہیں جن میں مریضوں کو فوری طبّی امداد کی ضرورت ہوتی ہے۔
نقطہ نظر ’میں 3، 4 لاکھ کما لیتی تھیں، لیکن کورونا کے بعد ایسا نہیں ہوسکے گا‘ سیاح یہ خوش کن نظارہ دیکھنے بڑی تعداد میں آتے تھے مگر اس سال کورونا وائرس کی نحوست نے سبھی سیاحوں کے قدم روک دیے۔
نقطہ نظر ’کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ترکی تیار تھا!‘ ہمیں خدشہ تھا کہ ترکی پر کوئی بائیولوجکل حملہ ہوسکتا ہے اس لیے تیاریاں اور احتیاطی تدابیر جاری تھیں۔
نقطہ نظر کورونا وائرس کے بعد زمیں کو نئی زندگی مبارک ہو! کیا کورونا انسان کے لیے آخری وارننگ ہے کہ اگر اس نے اپنا چلن نہیں بدلا تو پھر اس کی داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں؟
نقطہ نظر کورونا وائرس کے پیچھے پینگولین کا کردار؟ یہ خبر اس جانور کے لیے اچھی کیوں؟ گوشت تو صرف چین میں بکتا ہے مگر اس کی کھال پر جو چھلکے یا کھپرے ہوتے ہیں اس کی طلب پوری دنیا میں ہی پائی جاتی ہے۔
نقطہ نظر دیوسائی نیشنل پارک اور مقامی افراد میں ریچھ کے حوالے سے تنازع ریچھوں کی یہ قسم پاکستان کے علاوہ نارتھ امریکا میں پائی جاتی ہے اور پاکستان میں اس کا مسکن دیوسائی کے میدان اور پہاڑ ہیں
نقطہ نظر آسٹریلیا میں بھڑکتے شعلے - اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے! انسان دوسرے سیاروں کو تو تسخیر کررہا ہے مگر اس کی بے بسی کا عالم یہ ہے کہ وہ اپنے کرہ پر لگی آگ پر قابو پانے سے قاصر ہے
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ