پاکستان زیرالتوا مقدمے کے باوجود پولیس افسر ’ایف آئی اے‘ ڈائریکٹر تعینات ڈی جی ایف آئی اے نے کراچی کے سابق ڈی آئی جی ٹریفک کو ایف آئی اے سندھ کے ڈائریکٹر کےطور پرتعیناتی کی درخواست کردی ہے۔
پاکستان طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے فرانسیسی ٹیم اسلام آباد آئے گی بلیک باکس اور وائس ریکارڈر کی ڈی کوڈنگ کے بعد ڈیٹا کی روشنی میں ہی تحقیقات میں پیش رفت ہوسکے گی، ایوی ایشن ذرائع
پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر ہندوستانی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ دوحاجانے والی پروازمیں مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر ایئرٹریفک کنٹرول سے کراچی ایئرپورٹ پرلینڈنگ کی اجازت مانگی گئی۔
پاکستان پیرس کے ہوٹل میں پی آئی اے عملے کی 'بدتمیزی' کا نوٹس ذرائع کےمطابق پی آئی اے عملے کےارکان ہوٹل کی لابی میں پہنچے اور وہاں ویٹرز سے بدتمیزی کرنےکے ساتھ ساتھ توڑ پھوڑ بھی کی۔
پاکستان فیس بک پر موجود جعلی 'ٹائیگر میمن' گرفتار ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ملزم فرقان حسن کو فیس بک پر جعلی آئی ڈی کے ذریعے لڑکی کو ہراساں کرنے پر گرفتار کیا۔