پاکستان کووڈ-19 قوانین کی خلاف ورزی کی آڑ میں اپوزیشن کے 400 سے زائد کارکن گرفتار گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے قبل حکومت نے اپوزیشن کارکنوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ کے ناراض قانون سازوں کو منانے کی تحریک کا آغاز موجودہ صورتحال کے پیش نظر اس وقت ناراض رہنماؤں کے خلاف ایکشن لینا بہتر نہیں ہے، لیگی رہنماء
نقطہ نظر 'ہوئے مر کے ہم جو رسوا' لوگوں میں یہ تاثر ہے کہ اقبال غلط نہیں کہہ سکتے لہٰذا جو چیز بھی اقبال سے منسوب کر دی جائے وہ غلط ثابت نہیں کی جا سکتی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین