کھیل پاکستان کو درجہ بندی میں پہلی پوزیشن کا تاریخی موقع پاکستان اس وقت تک نمبر ون نہیں بن سکتا جب وہ انگلینڈ کو نہیں ہراتا جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم سری لنکا سے شکست نہیں کھاتی۔
کھیل ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں ریکارڈ ڈبل سنچری ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنا کر کوہلی ملک سے باہر ڈبل سنچری بنانے والے پہلے ہندوستانی کپتان بن گئے۔
کھیل اکمل،ملک آئی پی ایل فرنچائز مالکان کی ٹیموں کا حصہ پاکستان کے چار کھلاڑیوں کو کیریبین پریمیئرلیگ کی فرنچائزوں کے ہندوستانی مالکان نے خرید لیا ہے۔
کھیل چنائے کاخواب:خواتین ٹیم پاکستانی شائقین کیلئے امید پاکستان کی خواتین ٹیم کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو رہا ہے، جیت کی صورت میں ٹیم پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچے گی۔
کھیل 'جیتے گا بھئی جیتے گا، پاکستان جیتے گا' کولکتہ میں شائقین کی جانب سے پاکستان کی پرزور حمایت نے بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی فتح کا مزہ دوبالا کردیا۔
کھیل آفریدی کے بیان میں کوئی متنازع بات نہیں:وقار ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ہم یہاں کرکٹ کھیلنے آئے ہیں اور اسی پر توجہ دیں گے۔
کھیل ایشیا کپ: ریکارڈ ہندوستان کے حق میں ایشیا کپ کے چیمپیئن کا تاج سر سجانے کیلئے پاکستان 27 مارچ کو ہندوستان کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کرے گا.
کھیل انگلینڈ کیخلاف شکستوں سے فٹنس مسائل آشکار، وہاب فاسٹ باؤلر وپاب ریاض کا کہنا ہے کہ ٹیم فیلڈنگ کے علاوہ بیٹنگ اور باؤلنگ جیسے شعبوں میں بھی سنجیدہ مسائل سے دوچار ہے.
کھیل 'اسٹارز کے بجائے نوجوانوں کو آداب سکھائیں' انڈر 19 کے کھلاڑیوں کو بتایا جائے کہ بین الاقوامی کرکٹ کیا ہے اور اس میں کھیلنے کے آداب کیا ہوتے ہیں، ہیڈ کوچ وقار یونس۔
کھیل عمران خان پشاور زلمی سے منسلک پشاور زلمی نے عمران خان کو پی ایس ایل میں ٹیم کا معاون مقرر کرتے ہوئے ان کے ویژن سے نوجوانوں کو مستفید کرنے کا فیصلہ کیا
کھیل زلمے پشاور کی ٹیم اے پی ایس متاثرین سے منسوب جاوید آفریدی نے پشاور زلمے کا لوگو اے پی ایس میں ایک تقریب میں متعارف کرایا اور اس سے شہدا اے پی ایس کے نام کردیا
کھیل پاکستان سے سیریز پر انڈیا میں گرما گرم بحث ممبئی حملوں کے چھ سال مکمل ہونے والے دن سیریز کے اعلان پر ہندوستان میں زبردست بحث نے جنم لے لیا۔
کھیل عامر اور آصف کو بی پی ایل کھیلنے کی اجازت عامر اور آصف نے آئندہ ماہ ہونے والے لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے بنگلہ دیشی بورڈ سے رابطہ کیا، حکام نے اجازے دے دی.
کھیل 'دورہِ آسٹریلیا ملتوی ہونے کا ذمہ دار پاکستان' کرکٹ آسٹریلیا بنگلہ دیشی خواتین ٹیم کے پاکستان جانے پر ناراض تھا، ناراض شائقین کے مفروضے۔
کھیل ہندوستان ہمیں یرغمال نہیں بنا رہا، شہریار چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ اگر انڈیا نے سیریز کیلئے معاہدے کی پاسداری نہ کی تو ہم ہرجانے کا مطالبہ کریں گے۔
کھیل شیو سینا کا دباؤ، پاکستانی کھلاڑی کبڈی میچ سے باہر یہ اقدام 'سیکیورٹی خدشات اور ٹورنامنٹ کی کامیابی' کیلئے اٹھایا گیا، منتظمین۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین