پاکستان برساتی نالے میں کار بہہ جانے سے 6 افراد ہلاک ہلاک ہونے والوں کی لاشیں 17 گھنٹے بعد فوجی غوطہ خوروں نے نکال لی، جن میں 5 بچے اور ان کا والد شامل ہیں۔