پاکستان پنجاب: دریائے ستلج میں ’تین دہائیوں کے بدترین سیلاب‘ کا خدشہ قصور میں گنڈا سنگھ سرحد کے قریب پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 87 ہزار کیوسک ہے، اور حکومت صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، نگران وزیراعلیٰ
پاکستان دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری، درجنوں دیہات زیر آب آنے کا خدشہ این ڈی ایم اے نے مناسب حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کے لیے صوبائی محکموں کے لیے ایک ایڈوائزری الرٹ جاری کیا ہے، اے پی پی
پاکستان پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کے سبب اطراف کی آبادیوں کی نقل مکانی جاری بھارت نے پیر کی سہ پہر پنجاب کے فیروز پور ہیڈ ورکس سے 65 ہزار کیوسک پانی چھوڑا، جس کے قصور کے قریب گنڈا سنگھ والا میں 19 گھنٹے تک پہنچنے کا امکان ہے۔
پاکستان پتوکی: ڈاکوؤں کا اہلِ خانہ کے سامنے کم سن لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ متاثرہ لڑکی نے مزاحمت کی اور مدد کے لیے چیخ و پکار کی تو ملزمان نے اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا، ایف آئی آر
پاکستان قصور: محدود تعداد میں پولیس اہلکاروں کا منشیات کا ٹیسٹ، 50 فیصد 'مثبت' منشیات کے ٹیسٹ کے لیے اے ایس آئی رینک سے اوپر کسی پولیس عہدیدار کا نام نہیں تھا۔
پاکستان قصور میں ریپ واقعات: مجرمان کو گرفتار نہ کرنے پر پولیس کے خلاف احتجاج قصور میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 5 سے 15 سال کے درمیان 6 لڑکیاں مبینہ طور پر ریپ یا ریپ کی کوشش کا کا نشانہ بنیں، رپورٹ
پاکستان قصور: 48 گھنٹے میں 4 خواتین، 3 کم عمر لڑکوں سے ’ریپ‘ کے مقدمات درج ریپ کے صرف ایک کیس کے ملزم کو گرفتار کیا جاسکا باقی ملزمان مفرور ہیں، ایک واقعے میں 12 سالہ نوعمر لڑکا ملزم ہے۔
پاکستان پنجاب: کورونا ایس او پیز کے مطابق تدفین کے بعد کورونا ٹیسٹس منفی آگئے محکمہ صحت کے حکام اور مقامی انتظامیہ نے اہلِ خانہ کو میتیں گھر نہیں لے جانے دی اور نہ ہی تجہیر و تکفین کی اجازت دی۔
پاکستان قصور میں ٹرین کی کار کو ٹکر، 2 نوبیاہتا جوڑے ہلاک دونوں بھائی اور ان کی بیویاں گاہلن گاؤں چک 9 کے رہائشی تھے جن کی 2 ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی، رپورٹ
پاکستان قصور: جنسی ہراسانی میں ناکامی پر لڑکے کو 'قتل' کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار ملزم نے میرے بیٹے پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ فجر کی نماز پڑھنے مسجد جارہے تھے، مقتول کے والد کا مؤقف
پاکستان قصور میں لڑکوں کے جنسی استحصال کے مزید 3 مقدمات درج ملزم نے لڑکے کو اس کی قابلِ اعتراض تصاویر سے بلیک میل کرنے کی کوشش کی تو بچے نے اپنے والد کو آگاہ کردیا، رپورٹ
پاکستان قصور: 3 سال تک نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام، 3 افراد گرفتار پولیس ایف آئی آر میں نامزد مزید 2 افراد کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مار رہی ہے، ایس پی انویسٹی گیشن
پاکستان قصور: بچوں کے قاتل کے سر کی قیمت 50 لاکھ مقرر پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے مشتبہ ملزمان کا ڈی این اے پروفائل جمع کرنا شروع کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
پاکستان جسم فروشی کیلئے خریدی گئیں 2 کم سن لڑکیاں بازیاب دونوں لڑکیوں کے اہلِ خانہ کے مطابق انہوں نے غربت سے تنگ آکر انہیں کو ایک دائی کے حوالے کردیا تھا، پولیس
پاکستان پاکستانی شہری ’محبت میں ناکامی‘ پر بھارتی سرحد پار کرتے ہوئے گرفتار محمد آصف انڈین بارڈر کے قریب اس لیے آیا تھا تاکہ بھارتی سیکیورٹی فورسز اسے گولی مار سکیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
پاکستان عدلیہ مخالف احتجاج: مسلم لیگ (ن) کے 45 کارکنوں کی ضمانت منظور فی کس ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم، بیت المال اور مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمینز عدالت میں پیش نہیں کیے جا سکے۔
پاکستان قصور: عدلیہ مخالف احتجاج پر مسلم لیگ (ن) کے 45 کارکن گرفتار 80کارکنان کےخلاف2مقدمات درج ہوئے، گرفتار ہونے والوں میں رکن قومی و صوبائی اسمبلی سمیت لوکل باڈیز کے اہم عہدیدار شامل۔
پاکستان نوجوان کو ماورائے عدالت قتل کرنے کے الزام میں 5 پولیس اہلکار گرفتار گرفتارملزمان میں سب انسپکٹر محمد علی،اسسٹنٹ ایس آئیز محمد شریف، تنویراحمد، کانسٹیبلز خالد محمود اور امجد علی شامل ہیں۔
پاکستان ’زینب کے قاتل کو ہم نے خود پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا‘ 5جنوری کو زینب کے غائب ہونے کے بعد سے اصرار کررہے تھے کہ عمران ہی مجرم ہے لیکن پولیس اسے نظر انداز کرتی رہی، والد زینب
پاکستان زینب قتل کیس: پولیس کا ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بچی کی لاش کے پاس ایک خالی ڈبہ ملا جس کی فرانزک ٹیسٹ کی روشنی میں ملزمان کو گرفتار کیا، پولیس
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین