پاکستان سوات: بارودی مواد پھٹنے سے 5 بچے زخمی بچے اپنے اسکول کے قریب ایک زیر تعمیر عمارت کے پاس کھیل رہے تھے کہ اچانک ریت میں موجود دھماکا خیز ڈیوائس پھٹ گئی، پولیس
پاکستان سیدگئی — سوات کی ناقابل فراموش جھیل یہاں تک پہنچنے کا راستہ طویل اور مشکل ہوسکتا ہے مگر علاقے کی خوبصورتی اس سفر پر مجبور کردیتی ہے۔
پاکستان اسکیئنگ چیمپیئن چائے کا اسٹال لگانے پر مجبور مالم جبہ آنےوالے سیاح نہیں جانتے کہ وہ8مرتبہ گولڈ میڈلسٹ رہنے والے کے ہاتھ سے بنی چائے پینے کا اعزاز حاصل کررہے ہیں۔
پاکستان سوات میں 2 ریموٹ کنٹرول دھماکے، ایک اہلکار ہلاک پہلے دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جبکہ دوسرا دھماکا گاگرہ تحصیل کے ناظم کی گاڑی کے قریب ہوا۔
پاکستان دریائے سوات میں جیپ گرنے سے پانچ افراد ڈوب گئے یہ بدقسمت خاندان اچھے موسم میں رمضان کے ایام گزارنے کے لیے کالام سے مینگورہ کی جانب جارہا تھا۔
پاکستان سوات میں بچوں کےریپ، ویڈیو اسکینڈل کا انکشاف مقامی پولیس نے بچوں کے ریپ اور پورنوگرافی کیس میں مبینہ طور پر ملوث گینگ کے ایک اہم رکن کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان نیلسن منڈیلا ایوارڈ سوات کی خاتون کے نام تبسم عدنان کو یہ ایوارڈ خواتین کے حقوق کے لیے ان کی انتھک کوششوں اور خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔
پاکستان معذوری بھی حوصلہ نہ توڑ سکی پولیو کی شکار سوات کی طاہرہ اپنے اہلخانہ کی واحد کفیل ہے اور سلائی کرکے گھر کے اخراجات برداشت کرتی ہے۔
پاکستان سوات: برف باری میں سیاحوں کا انتخاب برف باری اور موسم سرما میں سیاحت کے لیے وادی کے پرکشش مقامات میں مالم جبہ،میاندم اور کالام شامل ہیں۔
پاکستان 'دنیا تباہ ہونے والی ہے' یہ دونوں بچے اس گاﺅں کے رہائشی ہیں جہاں 26 اکتوبر کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں پندرہ گھر منہدم ہوگئے۔
پاکستان پاکستان میں شدید زلزلہ، کم از کم 220 ہلاک امریکن جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.5 تھی جس سے ملک کے کئی شہر لرز اٹھے.
پاکستان سبین محمود کیلئے میتو میموریل ایوارڈ کراچی میں قتل ہونے والی سبین محمود کو ایوارڈ انسانی حقوق، انصاف، ہم آہنگی اور امن کے لیے خدمات کے اعتراف میں دیا گیا.
پاکستان 13 سالہ طالبہ نے محمد علی ہیومینیٹیرین ایوارڈ حاصل کرلیا حدیقہ بشیر کو یہ ایوارڈ سوات میں بچوں کی شادیوں کے خلاف کام کرنے پر دیا گیا۔
نوعمر رقاصہ کی 'جھوٹی مسکراہٹ' روایت پسند پختون معاشرے میں گھر والوں کو فاقوں سے بچانے کیلئے سنبل کو رقص کا شعبہ اپنانا پڑا.
پاکستان نوعمر رقاصہ کی 'جھوٹی مسکراہٹ' روایت پسند پختون معاشرے میں گھر والوں کو فاقوں سے بچانے کیلئے سنبل کو رقص کا شعبہ اپنانا پڑا.
پاکستان سوات: دو ٹریفک حادثوں میں چھ ہلاکتیں گلی باغ میں وین اور کار میں ٹکر سے پانچ جبکہ اسلام پورہ میں ایک موٹر سائیکل سوار وین سے ٹکرا کر ہلاک ہو گیا۔
پاکستان ملالہ کا 18ویں سالگرہ پر شامی بچیوں کے لیے تحفہ ملالہ فنڈ کے تحت بننے والے اس اسکول میںغیر رسمی کیمپوں میں مقیم 200 سے زائد شامی پناہ گزین بچیوں کو تعلیم دی جائے گی۔
پاکستان بجلی کی بندش، سوات میں پہاڑی برف کا استعمال بدترین لوڈشیڈنگ نے ڈسٹرکٹ سوات کے لوگوں کو گھریلو مقاصد کے لیے پہاڑی برف استعمال کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا