پاکستان ’فون ایسی جگہ رکھیں جہاں سے چوری نہ ہوسکیں‘، وزیر کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کا غم و غصہ نگران وزیر داخلہ سندھ نے کہا اپنے موبائل فون ایسی جگہ رکھیں جہاں سے وہ چوری نہ ہوسکیں، دوسرا مشورہ یہ دیا کہ اپنے فون خفیہ جیبوں میں رکھیں۔
پاکستان کراچی: شادمان میں کھلے نالے میں گرنے سے ماں اور شیرخوار بیٹا جاں بحق موٹرسائیکل سوار اندھیرے کے باعث بغیر باڑ والے کھلے نالے کو یو ٹرن سمجھ کر مڑا اور خاندان سمیت اس میں گر گیا۔
پاکستان ٹیکس ادا کرنے کی ترغیب، پی ٹی اے نے بعض غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کھول دیے بلاکڈ فونز کو بحال کرنے کا مقصد لوگوں کو سروسز کا استعمال جاری رکھنے کے لیے ٹیکس جمع کرانے کی ترغیب دینا ہے، پی ٹی اے
پاکستان ماحولیاتی اثرات کے جائزے میں شہریوں نے ملیر ایکسپریس وے کی مخالفت کردی سماعت کے دوران ملیر کے رہائشیوں نے منصوبے کے خلاف نعرے لگائے جس پر سرکاری نمائندے سوالات کے جواب دیے بغیر چلے گئے۔
نقطہ نظر میں اب پی ٹی آئی کا دفاع کیوں نہیں کرتا آج کی پی ٹی آئی ایسی جماعت ہے، جسے میں اور مجھ جیسے کئی لوگ نہیں پہچان سکتے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین