نقطہ نظر ٹانگیں نہیں، پر ثابت قدمی کا جواب نہیں اگر معذوری آپ کو اپنے مقاصد حاصل کرنے نہ دے، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ذہنی طور پر شکست کھا چکے ہیں۔