Live Covid 2019 تفتان پر زیرو پوائنٹ کھول دیا گیا، ایران کے ساتھ تجارت بحال ڈھائی ماہ قبل ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ان تجارتی گزرگاہوں کو بند کیا گیا تھا۔
Live Covid 2019 ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری امیگریشن کا عمل عارضی طور پر بحال کر کے 10 زائرین سمیت 37 پاکستانیوں کو ایران سے واپس آنے کی اجازت دی گئی تھی۔
پاکستان تفتان کو انفیکشن سے پاک کرنے اور تمام افراد کی اسکریننگ کا فیصلہ تفتان کو جراثیم سے پاک کرنے کیلئے عہدیدار شہر کے تمام رہائشی علاقوں میں اسپرے کرنے کے انتظامات کریں، صوبائی فوکل پرسن
پاکستان پاک-ایران تجارت 13 روز بعد بحال پاکستان نے ایران کے ساتھ اپنی سرحد کو 23 فروری کو ملک میں پہلے 2 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد بند کردیا تھا۔
پاکستان کورونا وائرس کے دونوں مریضوں کی طبیعت بہتر، دیگر میں تشخیص نہیں ہوئی، ظفر مرزا چند روز میں ایران سے آنےوالے پاکستانی زائرین کو صحت سےمتعلق اسکریننگ کے بعدآنے کی اجازت دی جائے گی،معاون خصوصی برائے صحت
پاکستان پاکستان سے 306 ایرانی باشندوں کی سرحد پار کرکے گھر واپسی سرحد بند ہونے سے تقریباً 250 پاکستانی ایران میں پھنسے ہوئے ہیں اور حکام سے وطن واپسی کی اجازت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پاکستان چاغی میں بچوں کی شرح اموات 34 فیصد چاغی میں ہر 11واں بچہ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے ہلاک ہو رہا ہے جب کہ ہر 10 میں 3 بچے غذائی قلت کا شکار ہو رہے ہیں۔