پاکستان ایران نے 36 غیر قانونی پاکستانی تارکین وطن کو ملک بدر کردیا ڈی پورٹ کیے جانے والوں میں 12 کا تعلق پنجاب، 18 کا سندھ، 5 کا خیبرپختونخوا اور ایک کا تعلق بلوچستان سے ہے۔
پاکستان ایران سے 77 غیر قانونی پاکستانی تارکین وطن بے دخل ملک بدر شہریوں کو تفتان رہداری گیٹ پر لیویز فورس حکام کے حوالے کیا گیا، تارکین وطن ترکیہ اور یورپی ممالک پہنچنا چاہتے تھے۔
پاکستان بلوچستان: واشک میں چیک پوسٹ پر حملہ، لیویز اہلکار شہید لیویز فورس کے اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک شرپسند بھی مارا گیا، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان زاہدان میں جھڑپیں، ایران نے تفتان بارڈر بند کردیا ایرانی حکام نے زبانی طور پر مقامی انتظامیہ کو سرحد کی بندش کے بارے میں آگاہ کیا تھا تاہم اس حوالے سے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا گیا۔
پاکستان ایران سے 140 غیر قانونی پاکستانی تارکین وطن بے دخل حراست میں لیے گئے افراد میں پنجاب سے 88، سندھ سے 24، کے پی کے 21، بلوچستان سے چار اور آزاد جموں و کشمیر کے تین افراد شامل ہیں۔
پاکستان چاغی میں احتجاج کے دوران 7مظاہرین زخمی مظاہرین نے ایران سے آنے والی مال بردار ٹرین کو کئی گھنٹوں کے لیے روک کر رکھا مذاکرات کے بعد ٹرین سے دوبارہ سفر شروع کیا۔
پاکستان بجلی کی معطلی کے خلاف احتجاج، مظاہرین نےتفتان ہائی وے بند کردیا کمپنی نے رہائشیوں سے ٹرانسفارمرز کی مرمت کے لیے پیسے جمع کیے لیکن بدقسمتی سے بجلی بحال نہیں کی گئی، مظاہرین
پاکستان چاغی میں پاک ۔ ایران سرحد پر نئی گزرگاہ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر منصور احمد بلوچ نے مقامی انتظامیہ، ایف سی حکام اور قبائلی عمائدین کے ہمراہ نئی گزرگاہ کا افتتاح کیا۔
نقطہ نظر انسانی اسمگلنگ کا المیہ: جب یورپ جانے کے خواہشمند پیاسے مرجاتے ہیں اس سفر کو 'ڈنکی مارنا' کہتے ہیں جس میں سفر کی مشکلات کے ساتھ کچھ تارکینِ وطن کو اغوا برائے تاوان کے عذاب کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے
پاکستان ایران نے طلبا، کاروباری ویزا رکھنے والے پاکستانیوں سے سفری پابندی ہٹالی تفتان سرحد کے ذریعے ایران میں داخل ہونے والے افراد کے لیے منفی پی سی آر رپورٹ اور ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہیں، ذرائع
پاکستان ایرانی صدر نے سرحد کے ساتھ مزید 6 تجارتی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین سینیٹ تفتان میں بند ہونے والی تجارتی راہداری دوبارہ کھولنے کیلئے وزیر داخلہ بلوچستان اور ایرانی سفیر سے رابطہ کیا جائے گا، صادق سنجرانی
پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی صورتحال میں بہتری کیلئے پولیس کی قربانیوں کی تعریف پولیس اہلکاروں کی بے پناہ قربانیوں کی وجہ سے صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
پاکستان ایران سے 200 سے زائد پاکستانی بے دخل بے دخل کیے گئے افراد کو درست سفری دستاویزات نہ ہونے پر ایران کے مختلف حصوں سے گرفتار کیا گیا تھا، سرکاری ذرائع
پاکستان سینڈک منصوبے پر کام کرنے والے ملازمین کا احتجاج ختم مظاہرین نے چینی کمپنی کی جانب سے چٹھی کی پالیسی کے لیے مزید انتظامات کرنے سے متعلق نوٹیفکشین کے اجرا کے بعد اپنا احتجاج ختم کیا۔
پاکستان سینڈک منصوبے کے ملازمین، رہائشیوں کا پابندیوں کے خلاف احتجاج جاری ملازمین اور علاقے کے رہائشیوں نے چینی کمپنی کی مبینہ سخت پابندیوں کے خلاف منصوبے کے اندر اور باہر مسلسل تیسرے روز احتجاج کیا،رپورٹ
پاکستان تلور کے شکار کیلئے اماراتی شاہی خاندان کے وفد کی پاکستان آمد 11 رکنی شاہی وفد شیخ سلطان بن تہنون بن محمد النہیان کی قیادت میں خصوصی طیارے کے ذریعے دالبندین ایئرپورٹ پہنچا، رپورٹ
پاکستان تفتان بارڈر سے غیر قانونی ہجرت میں اضافہ دو ماہ میں یورپی ممالک جانے کے خواہش مند 7 ہزار 984 پاکستانی مہاجرین کو ایران کے مختلف علاقوں سے گرفتار کرکے ملک بدر کیا گیا،رپورٹ
پاکستان چاغی: 4 سال سے لاپتا شخص کی مدفون لاش برآمد حفیظ اللہ محمد حسنی کو تقریبا چار سال قبل دالبندین سے اغوا کیا گیا تھا اور جس کے بعد سے ان کے بارے میں معلومات نہیں تھیں۔
پاکستان سینڈک منصوبہ کورونا وائرس کے باوجود جاری ہے، کمپنی سربراہ اس وبائی مرض کے دوران کمپنی نے مسلسل کام کرنے والے ملازمین کو ماہانہ 30 سے 105 ڈالر اضافی الاؤنس فراہم کیا ہے، ہی ژوپنگ
Live Covid 2019 بھاری مقدار میں ادویات افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بھاری مقدار میں ادویات افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی