پاکستان قطری وفد کی پاکستان آمد، نواز شریف سے خصوصی ملاقات نواز شریف سے ملاقات کے بعد قطری وفد نے کراچی کا رخ کیا جہاں انہوں نے کول فائرڈ پاور پروجیکٹ کے یونٹ 1 کا افتتاح کیا
پاکستان مریم نواز کی شہباز شریف، حمزہ شہباز سے ملاقات ملاقات میں شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی موجود تھے۔
پاکستان کلثوم نواز کی لندن میں کامیاب سرجری، ذرائع لندن میں کامیاب آپریشن کے بعد کلثوم نواز کو آپریشن تھیٹر سے انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کر دیا گیا، ذرائع
پاکستان 3 ہفتوں کے دوران بارشوں، سیلاب سے 70 پاکستانی ہلاک ملک میں 26 جون سے شروع ہونے والی مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث 90 سے زائد شہری زخمی بھی ہوئے، حکام
پاکستان ’جمشید دستی پر تشدد کے واضح نشانات موجود نہیں‘ پولیس کی جانب سے تشدد کرنے کے الزامات کے بعد پنجاب حکومت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی۔
پاکستان سانحہ پارا چنار: قبائلی عمائدین نے وزیراعظم کی امداد مسترد کردی نوازشریف نے جاں بحق ہونے والے ہر شخص کے ورثاء کو 10لاکھ اور زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان پاکستانی انجینئرز کیلئے بیرون ملک تعلیم،ملازمت میں آسانی واشنگٹن اکارڈ کی مستقل رکنیت کے بعد پاکستانی انجینئروں کی ڈگریاں اب امریکا اور یورپ میں بھی قابل قبول ہوں گی۔
پاکستان پی ایس ایل فائنل : پنجاب حکومت حتمی فیصلہ کرنے میں پھر ناکام پنجاب اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں ملٹری آپریشنز تیز کرنے پر اتفاق، پی ایس ایل کے حوالے سے کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔
پاکستان پنجاب میں بھی رینجرز سے 'مدد' لینے کا فیصلہ دہشتگردی سے نمٹنے میں رینجرز کے تعاون کی نوعیت اور حد کیا ہوگی اس کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا، صوبائی ایپکس کمیٹی
پاکستان پاکستان ریلویز کی ویب سائٹ پر بھارتی ہیکرز کے حملے ای ٹکٹنگ سسٹم متعارف کرائے جانے کے بعد ڈیڑھ ماہ کے دوران ریلوے کی ویب سائٹ کو 2 لاکھ مرتبہ ہیک کرنے کی کوشش کی گئی، حکام
پاکستان راجہ ریاض پیپلز پارٹی چھوڑ رہے ہیں؟ پنجاب اسمبلی کے سابق قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما صوبے میں بڑا عہدہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ تھے، ذرائع
پاکستان این اے 108 ضمنی انتخاب: ن لیگ کامیاب منڈی بہاءالدین کے حلقہ این اے 108 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نواز کےامیدوار ممتاز تارڑ 77 ہزار884 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین