پاکستان پنجاب کے مختلف ہسپتالوں سے 48 ڈاکٹر مستعفی دوسری جانب محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ڈاکٹروں کا استعفیٰ منظور کیے جانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نقطہ نظر زمین بوس ہوتا کراچی شہر میں آتشزدگی اور عمارتوں کے گرنے کے بڑھتے واقعات نے جہاں غیر معمولی جانی نقصان پہنچایا ہے وہیں ان مسائل کو آشکار کردیا ہے۔
نقطہ نظر بی آر ٹی منصوبے اور ہماری خامیاں بی آر ٹی منصوبے بڑے تو محسوس ہوتے ہیں لیکن جتنی لاگت ان پر آتی ہے اس کےمقابلے میں ان کی افادیت متاثر کن ثابت نہیں ہوتی
نقطہ نظر گوادر ماسٹر پلان ایک اچھی پیش رفت لیکن... جہاں تک زمین مختص کرنے کا تعلق ہے تو اہم فیصلے آسمانوں میں لیے جاتے ہیں اور پھر گوادر میں انہیں نافذ کردیا جاتا ہے۔
نقطہ نظر کراچی کا کون سا ماسٹر پلان؟ موجودہ صورتحال شہر کے ایک ایسے تصوراتی وژن کا تقاضا کرتی ہے جس میں معاشرے کے تمام حلقوں کی مشاورت شامل ہو
نقطہ نظر انتظامیہ ناکام ہوگی تو عدالت ضرور سوال کرے گی! گورننس کے بنیادی معاملات میں بہتری لانے میں انتظامیہ کی ناکامی عدلیہ کے بڑھتے ہوئے کردار کی چند اہم وجوہات میں سے ایک ہے
نقطہ نظر گرین لائن اور حل طلب مسائل بغیر دیر کیے بہت سے مختصر اور درمیانی مدت کے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر بوند بوند کو ترستا کراچی حکومت کو ایک واٹر ریگولیٹری اتھارٹی بنانی چاہیے، جو ہر طرح کے پانی کی خرید و فروخت وغیرہ پر نظم و ضبط قائم رکھ سکے۔