پاکستان دریائے راوی میں سیلاب کا خدشہ، ساہیوال میں 20 ریلیف کیمپ قائم الرٹ جاری کردیا گیا ہے کہ شہری دریا کے قریب جانے سے گریز کریں، ضلع میں کئی گھر متاثر ہونے کا خدشہ ہے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان ساہیوال: چلڈرن وارڈ میں اے سی کی خرابی کے باعث 8 نومولود جاں بحق ٹیچنگ ہسپتال واقعے کی انکوائری فوری مکمل کرکے پیش کی جائے گی اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا ہوگی، ایڈیشنل سیکریٹری صحت
ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سانحہ ساہیوال کے متاثرین کا احتجاج کا اعلان ساڑھے 3 ماہ کے بعد بھی ہمارے جائز مطالبات پورے نہیں کیے گئے جس نے احتجاج پر مجبور کردیا، بھائی مقتول خلیل احمد
پاکستان زنجیروں میں جکڑی خاتون ساہیوال سے بازیاب شوہر نے اپنی بیوی کو 20دن سے بند رکھا ہوا تھا اور روز تشدد کا نشانہ بناتا تھا، پولیس نے اہل محلہ کی اطلاع پربازیاب کرایا
پاکستان سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی کیلئے عوام سے مدد طلب واقعے سے متعلق کسی شخص کے پاس ٹھوس ثبوت، چشم دید شہادت یا ویڈیو موجود ہے تو جے آئی ٹی کو پیش کیا جائے، اشتہار میں اپیل
پاکستان سانحہ ساہیوال:’کم وقت میں حتمی رپورٹ مکمل نہیں کی جاسکتی‘ آج پیش کی جانے والی رپورٹ کو حتمی نہیں سمجھا جاسکتا، عینی شاہدین کے بیانات پر نتیجہ اخذ نہیں کر سکتے، جے آئی ٹی سربراہ
پاکستان سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی کا جائے وقوع کا دورہ، ملوث اہلکاروں کی شناخت ٹیم نے جائے وقوع کا معائنہ کیا اور لوگوں سے پوچھ گچھ کی، جے آئی ٹی تفتیش مکمل کرکے وزیر اعلیٰ پنجاب کو رپورٹ دے گی۔
پاکستان ساہیوال واقعہ: سی ٹی ڈی کے 16 نامعلوم اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج مقتول خلیل کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں قتل اور دہشت گردی کی دفعات بھی شامل ہیں، پولیس
پاکستان ساہیوال: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کار سوار خواتین سمیت 4 'مبینہ دہشت گرد' ہلاک وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔
پاکستان بچی کو ’ریپ‘ کے بعد زندہ جلانے کا واقعہ: چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی پنجاب پولیس کو 24 گھنٹے میں واقعے سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان 8 سالہ بچی کو ’ریپ‘ کے بعد زندہ جلادیا گیا بچی ٹافیاں لینےگھر سے نکلی تھی لیکن واپس نہیں آئی، اہل خانہ کے تلاش کرنے پر گھر کے قریب سے بچی جھلسی ہوئی حالت میں ملی۔
پاکستان ساہیوال پاور پلانٹ: ٹرین کی بوگی سے 22 ٹن کوئلہ 'غائب' کراچی سے روانہ ہونے والی ٹرین جب ساہیوال اسٹیشن پر پہنچی تو پوری ایک بوگی خالی تھی،ہر بوگی میں 22 ٹن کوئلہ موجود تھا۔
پاکستان ساہیوال: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 3 افراد ہلاک حادثے میں زخمی ہونے والی 6 طلبہ سمیت 25 افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان این اے 162: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نااہل قرار الیکشن ٹریبونل ملتان نے اثاثے چھپانے پر رائے حسن نواز کو نااہل قرار دیتے ہوئے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی لگادی۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین