نقطہ نظر کیا آپ اس رمضان فِٹ رہنا چاہتے ہیں؟ رمضان کے دوران ورزش کرنا نقصاندہ نہیں بلکہ جسم میں اضافی فیٹ کو پگھلانے کی شرح بڑھانے کے لیے ماہ رمضان بہترین وقت ہے۔
نقطہ نظر ہائی بلڈ پریشر کا علاج آپ کے کچن میں کھانے پینے میں بے اعتدالی اور ورزش کی کمی بلڈ پریشر کا بنیادی سبب ہے مگر اس کا علاج بھی نہایت ہی سادہ ہے.
نقطہ نظر جتنا کھائیں گے، اتنی ہی بھوک لگے گی اگر آپ خود کو حلق تک کھانے سے بھر لیتے ہیں، تو پھر آپ کو حلق تک کھائے بغیر سکون محسوس نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر دواؤں سے دوری کیوں ضروری ہے؟ جب کوئی کہتا ہے کہ خوراک سے بیماریاں دور نہیں ہوسکتیں، تو مجھے ہنسی آتی ہے۔
نقطہ نظر گھی: دوست یا دشمن؟ جب سے ویجیٹیبل آئل اور مارجرین متعارف ہوئے ہیں، گھی کو مشکوک نظروں سے دیکھا جانے لگا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین