نقطہ نظر کالجوں کا شہر لاہور گیارہویں جماعت میں کیسے داخل ہوگا؟ لاہور میں کسی زمانے میں متعدد کالجز موجود تھے جو لاہور کے ساتھ دیگر اضلاع کے تشنگان علم کی پیاس بجھایا کرتے تھے۔
نقطہ نظر اپنی تخلیق سے انٹرنیٹ پر پیسے کمائیں آپ اپنی تخلیق، خواہ تحریری ہو یا آڈیو/وڈیو کی صورت میں، فروخت کر کے کامیاب آن لائن کاروبار کیسے کر سکتے ہیں؟
نقطہ نظر تعلیمی معیار کی پسماندگی میں امتحانی نظام کا کردار یہ سچ ہے کہ تعلیم حکومت کی بجٹ ترجیحات میں نہیں لیکن چند انتظامی اصلاحات کے ذریعے نظامِ تعلیم میں بہتری لائی جا سکتی ہے.
نقطہ نظر معیشت پر بھاری 'چائنہ کا مال' چین سے درآمد شدہ مصنوعات کے معیار کی باقاعدہ جانچ پڑتال نہ ہونے کی وجہ سے ناقص مصنوعات صارفین کے لیے دردِ سر بن رہی ہیں۔
نقطہ نظر لاہور: باغات کے شہر سے مسائل کے گڑھ تک اگر حکمرانوں نے ابھی ٹھوس اقدامات نہیں کیے تو ممکن ہے کہ لاہور کے مسائل کراچی کی طرح ملک بھر کے لیے مشکلات کھڑی کر دیں۔
نقطہ نظر ویب سائٹ ٹیمپلیٹ ڈیزائننگ: آرٹ کے ساتھ کریئر بھی ایک ٹیمپلیٹ کی قیمت 10 ہزار روپے سے لے کر لاکھوں روپے ہوسکتی ہے، تو آپ اس سے فائدہ کیسے اٹھا سکتے ہیں؟
نقطہ نظر کیا پاک ترک اسکولز بند کر دینے چاہیئں؟ اگر آج ہم اردگان حکومت کے کہنے پر کوئی اقدام اٹھتے ہیں، اور مستقبل قریب میں آج کے باغی ترکی کی قیادت کر رہے ہوئے تو؟
نقطہ نظر لنکڈ اِن: روزگار اور ملازمت کے لیے کیسے مددگار؟ حالیہ کچھ سالوں میں دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ’’لنکڈ ان‘‘ کے ذریعے ملازمتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
نقطہ نظر 'ورچوئل ریئلیٹی': تفریح و تربیت کا نیا دور فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ ورچوئل ریئلٹی کو اس حد تک لے جائے گی جہاں دو افراد گھر بیٹھے آپس میں مل پائیں گے.
نقطہ نظر مضمون نگاری سے گھر بیٹھے آمدنی ممکن اس شعبے میں کامیابی کے لیے فنی مہارتوں کی ضرورت نہیں، صرف اور صرف آپ کی تحریر میں جان ہونی چاہیے۔
نقطہ نظر گوگل کے ذریعے ڈالرز کیسے کمائیں؟ پاکستان میں بہت سے لوگ اس پروگرام کے ذریعے ماہانہ دس ہزار سے لے کر دس لاکھ روپے تک کمارہے ہیں۔
نقطہ نظر یوٹیوب: بے تحاشہ آمدنی کا آسان ذریعہ اگر آپ کو ویڈیو کو بطور میڈیم استعمال کرنے کا شوق ہے تو اس سے آپ کو کافی مالی فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔
نقطہ نظر فارغ وقت کیسے گزاریں؟ کئی نوجوان نوکری کے انتظار میں فارغ وقت ضائع کرتے رہتے ہیں، اور اس کا درست استعمال نہیں کرتے۔
نقطہ نظر اخلاقی ہیکنگ کیوں سیکھنی چاہیے؟ مالیاتی اداروں، بینکس یا حکومتی حساس اداروں کو ایسے افراد کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے جو ان کے حساس ڈیٹا کو محفوظ بنا سکیں.
نقطہ نظر سوفٹ ویئر ڈیولپمنٹ میں کیسے قدم رکھیں؟ ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سوفٹ ویئر ڈیولپمنٹ کے شعبے میں ہنرمندوں کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔
نقطہ نظر اپنا آن لائن کاروبار کیسے شروع کیا جائے؟ بے شمار کمپنیز انٹرنیٹ کے ذریعے پاکستان میں کامیاب کاروبار کر رہی ہیں۔ تو آپ کیوں نہیں کر سکتے؟
نقطہ نظر ویب ڈویلپمنٹ: آپ بھی یہ کاروبار کر سکتے ہیں پاکستان بھر میں ہزاروں کی تعداد میں سرکاری اور نجی ادارے اس کی بنیادی اور اعلیٰ تعلیم دے رہے ہیں.
نقطہ نظر کون سا کاروبار شروع کیا جائے؟ اگر آپ کے پاس سرمائے کی کمی ہے لیکن آپ کے اندر جذبہ موجود ہے تو خدمات کی فراہمی کا شعبہ بہترین ہے۔
نقطہ نظر بغیر سرمائے کے اپنا کام کیسے شروع کریں؟ بہت زیادہ ابتدائی سرمایہ نہ ہونے پر بھی آپ دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ہو سکتے ہیں۔ مگر کیسے؟
نقطہ نظر کیا نوکریوں کے لیے حکومت کا انتظار کرتے رہنا چاہیے؟ پاکستان میں پہلے تو نوکری ملنا بہت مشکل عمل ہے اور جن کو نوکری مل جاتی ہے ان کی اکثریت اپنی جاب سے مطمئن نظر نہیں آتی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین