پاکستان پمز ریپ کیس کا ملزم ہری پور سے گرفتار پولیس کے خصوصی دستے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پمز ہسپتال کے میل نرس کو گرفتار کرلیا ہے، حکام
پاکستان پمزہسپتال میں ذہنی معذورلڑکی کےریپ کی کوشش ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ میل نرس نے لڑکی کے ساتھ ریپ کی کوشش کی، جسے معطل کردیا گیا، وائس چانسلر پمز
پاکستان تحفظ نسواں قانون غیر اسلامی قرار اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک اعلامیے میں قانون کو غیر اسلامی قرار دینے کی وجوہات بیان کردیں
پاکستان 2015 میں 4612 پاکستانی ہلاک ہوئے، رپورٹ ایچ آر سی پی کی رپورٹ پاکستان میں پرتشدد واقعات،خواتین کے حقوق، تعلیم،صحت اوردیگر شعبہ جات کو مدنظررکھ کرمرتب کی گئی۔
پاکستان پی آئی اے کو ختم نہیں کیا جائے گا، حکومت پاکستان ایئرویزلمیٹڈ کےلیےابھی جہاز خریدنے کا فیصلہ نہیں ہوا،لیز پر جہاز لےکرآپریشن شروع کیا جائےگا، وزیرمملکت شیخ آفتاب
پاکستان حج پیکج میں 22 ہزار 675 روپے اضافہ شمالی ریجن کے لیے حج پیکج 2لاکھ 87 ہزار646 روپے جبکہ جنوبی ریجن کے لیے 2لاکھ 78ہزار646 روپے ہوگا۔
پاکستان سپریم کورٹ پھانسیاں روکنے کا حکم واپس لے، حکومتی استدعا حکومت نے فوجی عدالتوں کی جانب سے پھانسی کی سزا معطل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین