پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا جڑانوالہ کا دورہ، مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی اگر کوئی گرجا گھر پر حملہ کرتا ہے تو مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ حملہ آوروں کو روکیں، نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان جڑانوالہ: مسیحی برادری کے ’گھر، چرچ جلانے‘ پر 600 سے زائد افراد کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج ضلعی انتظامیہ نے علاقے میں 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، ہر قسم کے عوامی اجتماع پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
پاکستان قرض واپسی کا تنازع: فائرنگ سے 6 سالہ بچی جاں بحق بچی کے والد نے ملزم سے 40 ہزار روپے قرض لیا تھا جسے واپس کرنے میں تاخیر پر اجمل نے فائرنگ کی۔
پاکستان بس کی ٹکر سےطالبعلم جاں بحق، طلباء نے 4 بسیں جلادیں فیصل آباد پولیس نے مشتعل طلباء کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور متعدد کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان نقلی پستول کے ساتھ سیلفی لینے والا طالبعلم ہلاک فیصل آباد میں نقلی پستول کے ساتھ سیلفی لینے والے طالبعلم کو پولیس نے ڈاکو سمجھتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کردیا۔
پاکستان حکومت، مسیحی برادری میں مذاکرات کامیاب کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین منتشر ہونا شروع، حالات معمول پر آنے لگے۔
پاکستان فیصل آباد میں حادثہ، سات افراد ہلاک فیصل آباد میں بس اور موٹر سائیکل رکشہ کے تصادم کے نتیجے میں چار بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہوئے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ