پاکستان اماراتی صدر سمیت شاہی خاندان کے افراد کو تلور کے شکار کی اجازت شکاریوں میں ولی عہد اور مسلح فورسز کے ڈپٹی سپریم کمانڈر، صدر کے رشتے دار، مشیر، ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور دیگر شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان دبئی کے حکمران سمیت شاہی خاندان کے افراد کو تلور کے شکار کی اجازت وزیراعظم کی منظوری کے بعد شکار کے خصوصی اجازت نامے وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کی جانب سے جاری کیے گئے، رپورٹ
پاکستان بحرین کے شاہی خاندان کے افراد کو بھی تلور کے شکار کی اجازت شاہ بحرین حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور شاہی خاندان کے دیگر 6 افراد کو خصوصی اجازت نامے جاری کردیے گئے، رپورٹ
پاکستان تلور کے شکار کے لیے قطری شاہی خاندان کو خصوصی اجازت نامے جاری اجازت نامے قطر کے امیر، ان کے والد، بھائی، وزیر اعظم، مشیر اور شاہی خاندان کے 14 دیگر افراد کو دیے گئے، رپورٹ
پاکستان سعودی ولی عہد سمیت شاہی خاندان کے 3 افراد کو تلور کے شکار کی اجازت دیگر دو شکاری گورنرز ہیں جن میں سے ایک نادہندہ ہیں کیوں کہ انہوں نے گزشتہ برس شکار کی فیس ادا نہیں کی تھی، رپورٹ
پاکستان دبئی کے حکمران کو نایاب نسل کے 150 شاہین 'برآمد' کرنے کی اجازت اجازت نامہ وزارت خارجہ سے جاری کیا گیا جو وفاقی دارالحکومت کے اسلام آباد میں موجود سفارتخانے پہنچا دیا گیا، رپورٹ
پاکستان صحرائے چولستان میں خلیجی ملک سے لائے گئے 1700 تلور چھوڑ دیے گئے ان پرندوں کی افزائشِ نسل اور دیکھ بھال متحدہ عرب امارات میں آئی ایف ایچ سی کی سہولت گاہ میں کی گئی تھی، رپورٹ
پاکستان سعودی شہزادے کو پاکستان سے 50 شاہین برآمد کرنے کی اجازت شاہین کی برآمد کے لیے انہیں جنگلی حیات کی غیر قانونی خرید و فروخت کرنے والے تاجروں سے حاصل کرنا پڑے گا، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار شیخ احمد بن راشد المکتوم کو شکار کی اجازت دی۔
پاکستان متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کو تلور کے شکار کی اجازت متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ شکاریوں کی فہرست میں ان کے بھائی اور شاہی خاندان کے دیگر 2 افراد کے نام شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان قطر کے امیر کو پاکستان سے شاہینوں کی برآمدات کی اجازت برآمدات کے لیے ان شاہینوں کو غیر قانونی طور پر جنگلی حیات کی تجارت کرنے والوں سے ہی خریدنا پڑے گا، ذرائع
پاکستان بحرین کے بادشاہ کو تلور کے شکار کی اجازت بادشاہ کے علاوہ شکار کرنے والے افراد میں ان کے رشتے دار، ملک کے وزیر داخلہ،مشیر برائے دفاع اور دیگر افراد شامل ہیں،رپورٹ
پاکستان تلور کے شکار کے اجازت نامے دینے سے پاکستان کا 'جی ایس پی پلس' اسٹیٹس خطرے میں خلیجی ممالک کے مزید 12 شاہی افراد کو اجازت نامے دیےگئے، اس سےکچھ دن قبل سندھ میں شکار کے 13 اجازت نامے دیے گئے تھے۔
پاکستان عرب شاہی خاندانوں کو تلور کے شکار کیلئے مزید 13 اجازت نامے پی ٹی آئی نے گزشتہ حکومت کی جانب سے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کے شکار کے اجازت نامے دینے پر سخت تنقید کی تھی، رپورٹ
پاکستان منی لانڈرنگ کیس میں نامزد یو اے ای کے شہری کو تلور کے شکار کی اجازت ناصر عبداللہ کا نام آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے ساتھ میگا منی لانڈرنگ کیس میں شامل ہے، رپورٹ
پاکستان شاہین ایئر لائن نے مدینہ میں پھنسے 200 حجاجِ کرام کو کراچی پہنچادیا اس سے قبل شاہین ایئر کی بین الاقوامی پروازیں معطل ہونے کی وجہ سے گزشتہ ماہ 300 سے زائد مسافر چین میں پھنس گئے تھے، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو کو فوری برطرف کرنے کی تجویز مشرف رسول سیاں کی تعیناتی خلاف ضابطہ تھی، ان کی تنخواہ اور تمام مراعات واپس لی جائیں، اے جی پی آڈٹ رپورٹ
پاکستان غیر تسلی بخش کارکردگی پر پی آئی اے کے سی او او برطرف سی او او پی آئی اے کو جو مقاصد حاصل کرنے کے لیے تعینات کیا گیا تھا وہ انہیں حاصل کرنے میں بھی ناکام ہوگئے تھے، رپورٹ
پاکستان شاہین ایئر لائن کی معذرت، چین سے مسافروں کو لانے کا کام پی آئی اے کو سونپ دیا گیا مسافروں کو لانے کے لیے بھارت کی فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے اجازت طلب کی جارہی ہے، پی آئی اے ترجمان
پاکستان شاہین ایئرلائن کی اندرون ملک پروازیں معطل سی اے اے سے آپریشن معطل کرنے کے احکامات موصول نہیں ہوئے،شیڈول کے مطابق پروازیں ہوں گی، شاہین ایئر لائن ترجمان
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین