سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی قیادت کے تہہ دل سے مشکور ہیں، سعودی عرب ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے، شہباز شریف
ای سی سی نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوٹ کے آڈٹ میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا اور تاخیر کی مکمل چھان بین کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی، اعلامیہ
وفاقی وزیر ہاوسنگ ریاض پیرزادہ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، اس کے علاوہ دیگر ارکین میں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکریٹری پاور، سیکریٹری ہاؤسنگ شامل ہیں۔
ترقی کے لیے کانٹوں سے گزرنا ہو گا، کوئی جادو ٹونا کام نہیں آئے گا، ایک روٹی چاروں بھائیوں نے مل بانٹ کر کھانی ہے، شہباز شریف کا ایس آئی ایف سی کے 10ویں اجلاس سے خطاب
تہران پہنچنے کے بعد وزیراعظم تعزیتی ہال گئے اور ایرانی صدر اور رفقا کےجاں بحق ہونے پر ایرانی حکام سے اظہار تعزیت کیا۔ ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات بھی کی۔